سوتیلے باپ نے لڑکی کے ساتھ کی زیادتی، ماں‌نے جرم چھپانے کیلیے کیا تشدد

0
399
girl

سوتیلے باپ  نے 11 سالہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنایا، جرم چھپانےکے لئے ماں‌نے لڑکی کو تشدد کا نشانہ بنایا

واقعہ بھارت میں پیش آیا،غازی آباد میں 11 سالہ بچی کو اس کے سوتیلے باپ نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ اس کی ماں نے بیٹی کو بچانے کے بجائے سوتیلے باپ کے جرم پر پردہ ڈالنے کے لیے اسے مارا پیٹا اور تشدد کا نشانہ بنایا۔لڑکی ملزم کے تشدد کو برداشت نہ کر سکی اور گھر سے فرار ہو کر دہلی پہنچ گئی۔ بعد میں دہلی پولیس نے لڑکی کو ایک سنسان سڑک پر پایا اور اس کی ماں اور اس کے سوتیلے باپ کو گرفتار کر لیا۔ بعد ازاں طبی معائنے میں لڑکی کے ساتھ زیادتی کی تصدیق ہوئی۔

پولیس کے مطابق لڑکی کے والد کا چند سال قبل انتقال ہوگیا تھا جس کے بعد متاثرہ لڑکی، اس کی والدہ اور اس کے دو بھائی اپنے آبائی گاؤں چلے گئے۔لیکن کچھ دنوں کے بعد لڑکی، اس کی ماں اور اس کے بیٹے غازی آباد واپس آگئے۔ اس کے بعدلڑکی کی ماں نے ایک شخص سے شادی کر لی اور اس کے ساتھ اپنے پڑوس میں رہنے لگی۔ اس دوران ملزم،لڑکی کے سوتیلے باپ نے اپنی بیوی کو جسم فروشی پر مجبور کرنا شروع کر دیا اور لڑکی سے زیادتی کی۔اعتراض کرنے پر ملزم نے لڑکی کے بڑے بھائی سے بھی بدتمیزی کی۔ جب اس کی چھوٹی بہن نے اپنی والدہ کو اپنے سوتیلے باپ کے کرتوتوں سے آگاہ کیا تو خاتون نے اس کی حمایت اور حفاظت کرنے کے بجائے اسے تشدد کا نشانہ بنانا شروع کر دیا۔ خاتون نے یہ دھمکی بھی دی کہ اگر اس نے جرم کسی پر ظاہر کیا تو وہ اپنی بیٹی کو جان سے مار دے گی۔

ماں اور سوتیلے باپ کے مظالم سے پریشان اور خوف زدہ لڑکی غازی آباد میں گھر چھوڑ کر دہلی چلی گئی۔دہلی پولیس نے 9 اپریل کو مقدمہ درج کیا اور لڑکی کی ماں اور اس کے سوتیلے باپ کو گرفتار کر لیا گیا۔لڑکی کا طبی معائنہ کیا گیا اور اس بات کی تصدیق ہوئی کہ اس کے ساتھ جنسی زیادتی کی گئی تھی

ٹاٹا موٹرز کی کینٹین میں سموسوں سے کنڈوم،تمباکو،پتھرنکل آئے،مقدمہ درج

شادی کی ضد مہنگی پڑ گئی،ملزم نے خاتون کو پارک میں زندہ جلا دیا

خبردار، حق خطیب سے بڑا فنکار آ گیا، سائنس ہار گئی،ہاتھ سے موبائل کی بیٹری چارج

بلیک میلنگ کی ملکہ حریم شاہ کا لندن میں نیا”دھندہ”فحاشی کا اڈہ،نازیبا ویڈیو

سوشل میڈیا پر دوستی،پھر عریاں تصاویر،پھر زیادتی،کم عمر لڑکیاں‌بنتی ہیں زیادہ شکار

حاجرہ خان کی کتاب کا صفحہ سوشل میڈیا پر وائرل،انتہائی شرمناک الزام

سوشل میڈیا پر رابطہ،دبئی ویزے کے چکر میں خاتون عزت لٹوا بیٹھی

زبردستی دوستی کرنے والے ملزم کو خاتون نے شوہر کی مدد سے پکڑوا دیا

دوران دوستی باہمی رضامندی سے جنسی عمل کو شادی کے بعد "زیادتی” قرار دے کر مقدمہ درج

خاتون کو برہنہ کر کے تشدد ،بنائی گئی ویڈیو،آٹھ ملزمان گرفتار

Leave a reply