دھرنے کے حوالہ سے بلاول کیا کہتے ہیں، وزیر خارجہ نے کیا بڑا دعویٰ

0
50

مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ کے بعد حکومت نے بھی 27 مارچ کے حوالہ سے اہم اعلان کر دیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کے ساتھ ایران جاوَں گا ،کوشش کریں گےخطے میں امن قائم ہو،شہبازشریف نے فضل الرحمان کے دھرنے کی مخالفت کی،پیپلزپارٹی میں بھی فضل الرحمان کے دھرنے سے متعلق اختلاف ہے،بلاول بھٹوزرداری کہہ رہےہیں پیپلزپارٹی دھرنا سیاست کی حامی نہیں،  دھرنا سے سیاست کو نقصان ہوگا،

کشمیریوں پر بھارتی مظالم کیخلاف پاکستانی قوم سڑکوں پر،باغی ٹی وی کی خصوصی کوریج

یوم دفاع و شہداء، چلو شہداء کے گھر،باغی ٹی وی کی خصوصی کوریج

شاہ محمود قریشی کا مزید کہنا تھا کہ کیا وجہ ہے کہ فضل الرحمان دھرنا کرنا چاہ رہے ہیں،فضل الرحمان سے پوچھتا ہوں کیا اب جمہوریت ڈی ریل نہیں ہوگی؟لوگ جانتے ہیں دھرنے کے پیچھے مقاصد کچھ اورہیں،

وزیر خارجہ نے مزید کہا کہ 27اکتوبر کو دنیا بھر میں یوم سیاہ کے طورپر منایا جاتا ہے،27 اکتوبر کو بھارت نے کشمیر پر قبضہ کیا،فیصلہ کیا ہے 27 اکتوبر کو یوم سیاہ کے طور پر منایا جائےگا،27اکتوبر کو دنیا بھر میں بھارتی عزائم بے نقاب کریں گے،

کشمیریوں کے ساتھ کھڑے تھے ،ہیں اور رہیں گے، پاک فوج کا کشمیریوں‌ کو پیغام

‏اسرائیل کو تسلیم کرنے سے متعلق باتیں پروپیگنڈا ہے. ڈی جی آئی ایس پی آر

یہ سوچ بھی کیسے سکتے ہیں کہ کشمیر پر کسی قسم کی کوئی ڈیل ہوئی، ڈی جی آئی ایس پی آر

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے مزید کہا کہ برطانوی شاہی جوڑا14اکتوبر کو پاکستان آرہا ہے ،برطانوی شاہی جوڑے کی پاکستان میں ملاقاتیں طے ہوچکی ہیں،برطانوی شاہی جوڑا4روز کےلیے پاکستان آرہا ہے

Leave a reply