ڈیرہ اسماعیل خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نیتجے میں 2 کسٹم اہلکار شہید جبکہ 4 زخمی ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق کسٹم اہل کاروں پر فائرنگ کا واقعہ یارک ٹول پلازہ کے قریب پیش آیا۔ ناکے پر گاڑی میں بیٹھے کسٹم اہلکاروں پر نامعلوم حملہ آوروں نے فائرنگ کی اور فرار ہوگئے جس کے نتیجے میں 2 کسٹم اہلکار موقع پر ہی شہید جبکہ 4زخمی ہوگئے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ زخمی اہلکاروں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ کہ 3 روز قبل بھی درابن روڈ پر کسٹم انٹیلیجنس کی گاڑی کو نامعلوم افراد نے نشانہ بنایا تھا جس میں انسپکٹر سمیت 5 کسٹم اہلکار جاں بحق ہوئے تھے۔
ڈیرہ اسماعیل خان: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 کسٹم اہلکار شہید،4 زخمی

Latest from پشاور

40 ارب کا اسیکینڈل،تحقیقات کے دوران اکاؤنٹنٹ جنرل کا تبادلہ،پی اے سی کا اظہار ناراضگی
پشاور: خیبرپختونخوا اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین اسپیکر بابر سلیم سواتی نے 40 ارب روپے کے کوہستان اسکینڈل کی انکوائری کے دوران

ایوب میڈیکل کالج میں کروڑوں کی مبینہ بدعنوانی، جعلی گارنٹی پر ادائیگی کا انکشاف
ایوب میڈیکل کالج میں فیبریکیٹڈ عمارت کی تعمیر کے منصوبے میں کروڑوں روپے کی مبینہ بدعنوانی کا انکشاف ہوا ہے، جس میں ایک ٹھیکیدار

بنوں میںپولیس چوکی پر حملہ، ایک اہلکار زخمی
خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں گزشتہ شب دہشتگردوں کی جانب سے پولیس چوکی فتح خیل پر بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا گیا، جس

پشاور ، لیڈی ہیلتھ ورکرز کا تاریخی دھرنا کامیابی سے ہمکنار
خیبر پختونخواہ میں لیڈی ہیلتھ ورکرز کا طویل، پرامن اور منظم احتجاجی دھرنا بالآخر کامیابی سے ہمکنار ہو گیا۔ حکومت نے سروس اسٹرکچر سمیت

لنڈی کوتل: تعلیم و صحت کا بحران، اے این پی نے بچاؤ تحریک کا اعلان کر دیا
لنڈی کوتل (باغی ٹی وی رپورٹ) عوامی نیشنل پارٹی تحصیل لنڈی کوتل کے صدر زبیر ولی شینواری نے کہا ہے کہ لنڈی کوتل میں