مزید دیکھیں

مقبول

پاکستان میں دہشتگردی کے لیے بھارت کی سہولت کاری کےشواہد سامنے آگئے

پاکستان میں حالیہ دہشتگردی کی کارروائیوں کے پیچھے بھارت...

شمالی وزیرستان میں بارودی سرنگ دھماکا، 9 جوان شہید

شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کی بچھائی گئی بارودی...

پاکستان کا خوف ، بھارت نے 16 ایئرپورٹس بند کردیے

بھارت میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر مختلف ریاستوں...

دو برس تک بیٹی سے مبینہ زیادتی کا مرتکب باپ گرفتار

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بیٹی سے مبینہ زیادتی کا مرتکب باپ گرفتار کر لیا گیا

پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں اقبال ٹاؤن پولیس نے کارروائی کی، ملزم عبدالرشید کےخلاف درخواست بچی کی نانی نے دی تھی جس پر پولیس نے درخواست پر فوری کاروائی کرتے ہوئے ملزم عبدالرشید کو گرفتار کر لیا،ایس ایچ او عمران قمرکا کہنا ہے کہ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور ملزم کو مزید تفتیش کیلئے انوسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا ہے،

بچی کی والدہ نے 04 سال قبل طلاق لیکر دوسری شادی کر لی تھی۔ ملزم عبدالرشید اپنے 02 بچوں 05 سالہ بیٹے رضوان اور14 سالہ بیٹی منزہ کے ہمراہ گھر میں رہتا تھا۔ملزم عرصہ 02 سال سے بچی کو زیادتی کا نشانہ بناتا رہا۔ایس پی اقبال ٹاؤن ڈاکٹر رضا تنویر کا کہنا ہے کہ خواتین اور بچوں کو ہراساں و زیادتی کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔۔

قبل ازیں ڈی آئی جی آپریشنز سہیل چودھری نے کوٹ لکھپت جیل کا دورہ کیا،سہیل چودھری نے وزیراعلی پنجاب کے پہنچنے سے پہلے سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا،سی ٹی او لاہور منتظر مہدی اور ایس ایس آپریشنز اسماعیل کھاڑک بھی ہمراہ تھے،ایس ایس پی آپریشنز نے سہیل چودھری کو سیکورٹی انتظامات بارے بریفنگ دی۔سی ٹی او لاہور نے ٹریفک انتظامات بارے ڈی آئی جی آپریشنز کو بریف کیا۔افسران نے جیل کے اطراف سیکورٹی انتظامات انتظامات کا جائزہ لیا،سہیل چودھری نے جیل کے انٹری گیٹ پر سیکورٹی چیک کی۔ڈی آئی جی آپریشنزنے اہلکار کو الرٹ رہنے کی ہدایات دیں

خاتون سے زیادتی اور زبردستی شادی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار

واش روم استعمال کیا،آرڈر کیوں نہیں دیا؟گلوریا جینز مری کے ملازمین کا حاملہ خاتون پر تشدد،ملزمان گرفتار

کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب

غیرت کے نام پر سنگدل باپ نے 15 سالہ بیٹی کو قتل کر دیا

ایم بی اے کی طالبہ کو ہراساں کرنا ساتھی طالب علم کو مہنگا پڑ گیا

یہ ہے لاہور، ایک ہفتے میں 51 فحاشی کے اڈوں پر چھاپہ،273 ملزمان گرفتار

طالبعلم کے ساتھ گھناؤنا کام کرنیوالا قاری گرفتار،قبرستان میں گورکن کی بچے سے زیادتی

راہ چلتی طالبات کو ہراساں اور آوازیں کسنے والا اوباش گرفتار

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan