مزید دیکھیں

مقبول

وزیراعلیٰ پنجاب کے رمضان پیکج کے پیسے سرکاری افسران خود ہڑپنے لگے

لاہور: وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے رمضان پیکج میں...

وزیر اعلی خیبر پختونخوا سے فٹبال پلئیر محمد ریاض کی ملاقات

خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور نے...

فیس بک پر مریم نواز کے خلاف تنقید ، ڈاکٹر پر مقدمہ درج

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے خلاف فیس...

دنیا بدل رہی،پاکستان مخالف قوتیں سرگرم ہوگئیں.تجزیہ:شہزاد قریشی

سیکیورٹی ادارے،پولیس اور عوام دہشتگردی جنگ کے خلاف قربانیاں...

تیزرفتاری خطرہ جان،جونہ مانے اس کا چالان،جرمانہ ہوگا بہت زیادہ،ڈپٹی کمشنرکااعلان

اسلام آباد:تیزرفتاری خطرہ جان،جونہ مانے اس کا چالان،جرمانہ ہوگا بہت زیادہ،ڈپٹی کمشنراسلام آبادکااعلان، اطلاعات کے مطابق موٹروے پرتیزرفتاری کی وجہ سے بڑھنے والاے حادثات کی روک تھام کے لیے ڈپٹی کمشنراسلام آباد نے جرمانے کی رقم بڑھانے کے اعلان کردیا

ایران نے امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے 8 جاسوس پکڑنے کا دعویٰ کردیا

باغی ٹی وی کے مطابق ڈپٹی کمشنراسلام آباد محمد حمزہ شفقت نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپرموٹروے پر مقررہ حد سے زیادہ تیز دوڑانے والے گاڑیوں کےلیے اتنی ہی رفتار سے سخت وارننگ جاری کرتے ہوئے خبردارکیا ہےکہ موٹروے پر سفرکرنے والے تیزرفتاری کرنے والے باز رہیں کیوں‌ کہ اس سے بہت زیادہ حادثات میں اضافہ ہوا ہے،

پاکستان کا ڈیوس کب کا بائیکاٹ بھی اورشرکت بھی، کل قازقستان میں میدان سجیں گے

ڈی سی اسلام آباد نے اپنی ٹویٹ میں کہا ہےکہ وہ لوگ جوقانون کی پاسداری نہیں کریں‌گے وہ پھرتین گنا زیادہ جرمانہ دینے کے لیے تیاررہیں ، انہوں‌نے یہ بھی واضح کردیا کہ اب جرمانہ 750 نہیں بلکہ 2500 روپے ہوگا.لہٰذاقانون کی خلاف ورزی نہ کریں اور گاڑی کو مقررہ حد سے زیادہ نہ دوڑائیں

اقوام متحدہ نے پاکستانی فلم ’’تلاش‘‘کوتلاش کرلیا ، ہیڈکوارٹرمیں اسکریننگ