مزید دیکھیں

مقبول

خاتون وزیراعلیٰ مریم نواز تاریخ رقم کر رہی.تحریر: جان محمد رمضان

پاکستان میں خواتین کے حقوق کے حوالے سے ایک...

خوشیاں بانٹنے سے بڑھتی ہیں،حنا خواجہ کا ڈانس ویڈیو پر تنقید کرنیوالوں کو جواب

کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ حنا خواجہ بیات...

ایک سال میں جو کچھ بھی ممکن تھا، وہ کیا ،وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ...

سرفراز احمد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کےٹیم ڈائریکٹر مقرر

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز کوئٹہ گلیڈی...

ماسکو پر یوکرین کا اب تک کا سب سےبڑا ڈرون حملہ

ماسکو: یوکرین نے منگل کی صبح روسی دارالحکومت ماسکو...

دلہن نے دلہے کے چہرے پرایسا کیا دیکھا کہ شادی سے انکارکردیا

کانپور: دنیا میں شادی کی بڑی بڑی دلچسپ اور منفرد کہانیاں سننے کوملتی ہیں لیکن جوواقعہ بھارت میں ہوا یہ شاید کبھی کبھارہی ملتا ہے، اطلاعات کےمطابق بھارتی ریاست اتر پردیش میں دلہن نے پہلی بار دلہے کا چہرہ دیکھتے ہی شادی سے انکار کردیا اور تقریب سے اٹھ کرچل گئی،

اقوام متحدہ نے پاکستانی فلم ’’تلاش‘‘کوتلاش کرلیا ، ہیڈکوارٹرمیں اسکریننگ

کانپورسے ذرائع کے مطابق شادی میں دونوں خاندانوں کے قریبی رشتہ دار اور دوست احباب شریک تھے اور خوب گہما گہمی تھی ، روایتی انداز میں دلہے نے دلہن کا گھونگھٹا اٹھایا جس کے بعد دلہن نے جیسے ہی دلہے کا سہرا ہٹایا تو وہ چونک گئی۔دلہن نے کہا کہ دلہے کے چہرے کی رنگت سانوی ہے اور اس کی عمر بھی زیادہ ہے، خوبصورتی کے معیار پر پورا نہ اترنے پر دلہن نے شادی سے انکار کردیا۔

ملکی ذخائر8 ارب 68 کروڑ ڈالرتک پہنچ گئے، اسٹیٹ بینک نے معیشت کے بارےمیں‌ خوشخبری…

کانپورسے ذرائع کے مطابق تنازع کھڑا ہوا تو کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچنے کے لیے فوری طور پر پولیس کو بلایا گیا، پولیس نے معاملے کی سنگینی کو سمجھتے ہوئے دلہن سے اس کا موقف سنا ، دلہن نے کہا کہ وہ یہ شادی نہیں کرسکتی اور نہ ہی اس سے زبردستی کی جائے۔پولیس نے دونوں خاندانوں کے بڑوں سے مذاکرات کیے اور انہیں دلہن کی مرضی سے آگاہ کیا، جس پر اہل خانہ نے دلہن کو سمجھانے کی کوشش کی مگر انہیں ناکامی کاسامنا کرنا پڑا۔

پاکستان کی 9 جامعات ایشیاء کی بہترین جامعات میں شامل، تعلیمی معیاربہترہونے لگا