مزید دیکھیں

مقبول

اوکاڑہ: اوور پارکنگ فیس پر ٹیکسی ڈرائیوروں کا احتجاج

اوکاڑہ ( باغی ٹی وی، نامہ نگارملک ظفر) ...

بلاول بھٹو سےمیئر کراچی سمیت پارٹی رہنماوں کی ملاقاتیں

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سےمیئر ...

علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

لاہور: انسداد دہشتگردی عدالت نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا...

انتخابات ابھی تک تو پُر امن ہیں،نگران وزیراعظم

نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے پولنگ سٹیشن کا دورہ کیا

نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ اسلام آباد سکول فار بوائز جی 6 پہنچ گئے ،نگران وزیر اعظم نے پولنگ اسٹیشن کی سیکورٹی کا جائزہ لیا ، اس موقع پر نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا تھا کہ ووٹنگ کے ٹرن آوٹ کے بارے میں پولنگ کے اختتا م پر ہی کچھ کہا جا سکتا ہے ،موبائل سروس کی بندش سے ہونے والی مشکلات کا اندازہ ہے ، انتخابات ابھی تک تو پُر امن ہیں، کوشش کریں شہری اپنے حق کو استعمال کریں،

واضح رہے کہ عام انتخابات، پاکستان بھر میں پولنگ کا عمل جاری ہے ووٹ حق رائے دہی استعمال کر رہے ہیں، ملک بھر میں سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں ، پولنگ کا عمل شام پانچ بجے تک جاری رہے گا.

آڈیو کے بعد عمران خان کی جیل سے تصویر بھی” لیک”

خواب کی تعبیر پر بڑے بڑے وزیر لگائے جاتے تھے،عون چودھری

بشری نے بچوں سے نہ ملنےدیا، کیا شرط رکھی؟ خان کیسے انگلیوں پر ناچا؟

شیر پر مہر لگانے کا کہنے والی ن لیگی قیادت خود عقاب پر مہر لگائیگی

ووٹ صرف اصل شناختی کارڈ پر ہی ڈالا جا سکے گا، الیکشن کمیشن

نتائج کب تک آئیں گے، اس پر کوئی حتمی وقت دینا ممکن نہیں، الیکشن کمیشن حکام

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan