الیکشن کمیشن؛ پنجاب انتخابات کا شیڈول تبدیل کردیا گیا

0
51
ecp

الیکشن کمیشن؛ پنجاب انتخابات کا شیڈول تبدیل کردیا گیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب میں عام انتخابات پرامیدواروں کو بڑا ریلیف دیتے ہوئےپارٹی ٹکٹ جمع کرانےکی تاریخ 26 اپریل تک بڑھا دی۔ جبکہ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے پنجاب میں عام انتخابات پرامیدواروں کیلئےپارٹی ٹکٹ جمع کرانےکی تاریخ میں 26 اپریل تک توسیع کردی ہے۔

الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ عیدالفطرکی سرکاری چھٹیوں کےدن ریٹرننگ افسران کے دفاتربندرہیں گے ، امیدواروں کی سہولت کیلئے 26 اپریل کو انتخابی نشان الاٹ کئےجائیں گے۔ خیال رہے کہ پارٹی ٹکٹ جمع کرانے کا آج آخری دن ہے ، جس کے مطابق امیدوارآج رات 12 بجے تک پارٹی ٹکٹ جمع کرا سکتے ہیں۔

مزید یہ بھی پڑھیں؛
انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا
ووٹ کا حق سب سے بڑا بنیادی حق ہے،اگر یہ حق نہیں دیاجاتا تو اس کامطلب آپ آئین کو نہیں مانتے ,عمران خان
سعیدہ امتیاز کے دوست اورقانونی مشیرنے اداکارہ کی موت کی تردید کردی
جانوروں پر ریسرچ کرنیوالے بھارتی ادارے نےگائے کے پیشاب کو انسانی صحت کیلئے مضر قراردیا
یورپی خلائی یونین کا نیا مشن مشتری اور اس کے تین بڑے چاندوں پر تحقیق کرے گا
برطانوی وزیرداخلہ کا پاکستانیوں کو جنسی زیادتی کا مجرم کہنا حقیقت کے خلاف ہے،برٹش جج
جماعت اسلامی سےمذاکرات،عمران خان کی ہدایات پر پی ٹی آئی کی تین رکنی کمیٹی قائم
بھارتی مسلمان رکن اسمبلی کوبھائی سمیت پولیس حراست میں ٹی وی کیمروں کے سامنے گولیاں ماردی گئیں

تاہم اس فیصلے کو سراہا جارہا ہے اور امیدوارن نے کہا ہے یہ فیصلہ خوش آئیند ہے کہ وقت آگے بڑھایا گیا ہے کیونکہ بیچ میں عید آگئی ہے تو اس لیئے یہ ضروری تھا کہ شیڈول تبدیل کیا جائے.

Leave a reply