الیکشن کمیشن نے سندھ میں بلدیاتی نظام کے اگلے مراحل کا شیڈول جاری کردیا

0
35
election

الیکشن کمیشن نے سندھ میں بلدیاتی نظام کے اگلے مراحل کا شیڈول جاری کردیا

صوبائی الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات میں کامیاب امیدواروں کے حلف کی تاریخ کا اعلان کردیا ہے جبکہ الیکشن کمیشن سندھ کے مطابق 22 مئی کو بلدیاتی انتخابات میں کامیاب ہونے والے یوسیز کے چیئرمین، وائس چیئرمین اور وارڈ ممبرز حلف اٹھائیں گے۔

صوبائی الیکشن کمیشن نے کہا کہ شہر قائد کے ایوان کے کل منتخب ارکان کی تعداد 246 ہے، لہٰذا کراچی کو کاسمو پولیٹن کارپوریشن کا درجہ دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ بلدیاتی الیکشن کی 9 نشستوں پر مختلف عدالتوں اور الیکشن کمیشن نے نتائج روک رکھے ہیں۔
مزید یہ بھی پڑھیں؛
آئین کا تحفظ ہمارے بنیادی فرائض میں شامل ہے۔ چیف جسٹس
100 واں ڈے،پی سی بی نے بابر اعظم کی فتوحات کی فہرست جاری کر دی
لندن میں نواز شریف کے نام پرنامعلوم افراد نے تین گاڑیاں رجسٹرکرالیں،لندن پولیس کی تحقیقات جاری
بینگ سرچ انجن تمام صارفین کیلئے کھول دیا گیا
انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا
ووٹ کا حق سب سے بڑا بنیادی حق ہے،اگر یہ حق نہیں دیاجاتا تو اس کامطلب آپ آئین کو نہیں مانتے ,عمران خان
سعیدہ امتیاز کے دوست اورقانونی مشیرنے اداکارہ کی موت کی تردید کردی
جانوروں پر ریسرچ کرنیوالے بھارتی ادارے نےگائے کے پیشاب کو انسانی صحت کیلئے مضر قراردیا
یورپی خلائی یونین کا نیا مشن مشتری اور اس کے تین بڑے چاندوں پر تحقیق کرے گا
جبکہ دوسری جانب الیکشن کمیشن نے سندھ میں بلدیاتی نظام کے اگلے مراحل کا شیڈول جاری کردیا ہے۔ الیکشن کمیشن سندھ کے مطابق ٹاؤن چیئرمین، وائس چیئرمین کے لئے کاغذات نامزدگی 22 سے 24 مئی تک جمع ہوں گے جب کہ 3 سے 4 جون تک ٹاؤن کونسل، سٹی کونسل کے ایوان کی تشکیل مکمل کی جائے گی۔

Leave a reply