فرحت اللہ بابر نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا، کیا بات کہی اہم خبر آگئ.

سیکریٹری جنرل پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین فرحت اللہ بابر نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا. انہوں نے موقف اختیار کیا ہے کہ پیپلز پارٹی کا پولنگ اسٹیشن کے اندر فوجی دستوں کی تعیناتی پر اظہار تشویش ہے.پی ایس 11کےضمنی انتخابات پرالیکشن کمیشن کےنوٹیفکیشن پرتشویش ہے.الیکشن کمیشن اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرے،صرف الیکشن کمیشن کو اختیار حاصل ہے وہ انتخابات کا انعقاد کرے.

فارن فنڈنگ کیس، مریم اورنگزیب نے الیکشن کمیشن سے بڑا مطالبہ کر دیا

شاہد خاقان عباسی نے پروڈکشن آرڈر کے لئے سپیکر کو خط میں شرط عائد کر دی

وزیراعظم کا ویژن نواز شریف کا اے سی بند کرنا ہے ،مریم اورنگزیب

Shares: