لاہور:فرخ حبیب کا پروٹوکول تے ٹک ٹاک ویڈیوسب وائرل ہوگئے،اطلاعات کے مطابق وفاقی وزیرمملکت فرخ حبیب جو کہ اس پارٹی سے تعلق رکھتےہیں کہ جس کا دعویٰ ہے کہ پروٹوکول کا دورختم ہوگیا لیکن خود وہ کس قسم کا پروٹوکول لیتے ہیں سب کچھ منظرعام پرآگیا
ذرائع کے مطابق اس حوالے سے سوشل میڈیا پروائرل ہونے والی اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ فرخ حبیب جب اپنے شہرپہنچتے ہیں توان کے ساتھ بھرپورپروٹوکول ہوتا ہے اوراس دوران پروٹوکول کی گاڑیاں جب ان کے ساتھ آتی ہیں توکچھ اس حوالے سے گفتگوہوتی ہے
فرخ حبیب کی آنیاں تے جانیاں ویکھو !
بھرپور پروٹوکول اورپھربھرپور مزاحمت
کسی نے دیکھ لیا تو کیا جواب دیا ، دیکھیں بھی اور سنیں بھی
"ہاں جی ٹک ٹاک بن گئی ایہ۔ اوئے لا نہ دینا" pic.twitter.com/WI8PnyOk8D— Baaghi TV باغی ٹی وی (@BaaghiTV) June 8, 2021
اس ویڈیو میںدیکھا جاسکتا ہے کہ کوئی ساتھ کھڑا شخص اسی طرف توجہ دلاتا ہے کہ یہ پروٹول کسی کی نظرمیں نہ آجائے تو فرخ حبیب کیا کہتے ہیں ذرا غورسے سنیں
"ہاں جی ٹک ٹاک بن گئی ایہ۔ اوئے لا نہ دینا”