فرقہ واریت اورفسادات کی کوشش کوناکام بنانا ہوگا،ہندو برادری کے ساتھ ہیں، طاہر اشرفی
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ ہمیں فرقہ واریت اورفسادات کی کوشش کوناکام بنانا ہوگا
علامہ طاہر اشرفی کا کہنا تھا کہ ہرقسم کی تقسیم سے بچنے کے لیے سب کوکردار ادا کرنا ہوگا،رحیم یار خان واقعے کی تحقیقات کررہے ہیں،73 افراد کو گرفتار کرلیا گیا، ہم اپنی ہندو برادری کے ساتھ ہیں ہندو برادری سے مذاکرات کے لیے علما کا وفد بھیجا ہے میں خود بھی ہندو برادری کے وفد سے ملاقات کروں گا ،جمعہ کو وحدت المسلمین منایا جائے گا،ہمارے پاس ریاست مدینہ کا بہترین عملی نمونہ موجود ہے کسی کے مسلک کو چھیڑ یں نہ مقدسات پر بیان بازی کریں ،
علامہ طاہر اشرفی کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان میں فرقہ وارانہ فسادات پھیلانے کی کوشش کو ناکام بنایا جائے گا،ملک بھرمیں امن و امان کے لیے کمیٹیاں قائم کی ہیں یونین کونسل سطح پر کمیٹیاں قائم کی ہیں ،دشمن چاہتا ہےملک میں انتشار پیدا ہو، مظلوم کشمیریوں اور فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہیں،مختلف تنطیموں کے قائدین، مفتیان عظام سے رابطہ کریں گے، کرونا سے انسانیت کو نجات ملے پھر اسلام آباد میں اجلاس بلائیں گے، پیغام اسلام کانفرنس اگر نہ ہوئی تو ورچوئل اجلاس ہو گا، غیر مسلم قیادت کے ساتھ بھی بات کر رہے ہیں،
فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں،علامہ طاہر اشرفی کا فلسطین کے قاضی القضاء سے رابطہ
ذخیرہ اندوزوں کے لئے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بددعا کی ہے،علامہ طاہر اشرفی کا تاجروں کو پیغام
اسرائیلی وزیراعظم اور محمد بن سلمان نے 5 گھنٹے کیا باتیں کیں؟ تہلکہ خیز انکشافات مبشر لقمان کی زبانی
کوئی حکومتی شخص اسرائیل گیا؟ علامہ طاہر اشرفی کا دبنگ اعلان
وزیراعظم کے دورہ سعودی عرب سے قبل طاہر اشرفی سعودی عرب روانہ
شاہ سلمان کی طبیعت بگڑ گئی،سعودی عرب خطرناک راستے پر،اہم انکشافات ،سنئے مبشر لقمان کی زبانی
محمد بن سلمان نے سابق جاسوس کے قتل کیلئے اپنا قاتل سکواڈ کینیڈا بھیجا
وزیراعظم نے مکہ میں دوران طواف 3 مرتبہ مجھے کیا کہا؟ طاہر اشرفی کا اہم انکشاف
سن لیں، یہ کام کرنیوالوں کو معاف نہیں کیا جائے گا،علامہ طاہر اشرفی کا دبنگ اعلان
خواتین کو تعلیم سے روکنا جہالت،گزشتہ 7ماہ سے انتشار کا کوئی واقعہ نہیں ہوا،طاہر اشرفی
8 سالہ بچے پر توہین مذہب کا الزام، طاہر اشرفی نے حقیقت بتا دی








