ایف اے ٹی ایف کے لیے شرعی قوانین کو تبدیل نہیں کرسکتے،مولانا اسعد محمود
ایف اے ٹی ایف کے لیے شرعی قوانین کو تبدیل نہیں کرسکتے،مولانا اسعد محمود
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کا اجلاس ہوا
مولانا اسعد محمود نے کہا کہ وقف املاک بل سے متعلق بھی معاملہ زیر غور لایا جائے ،چیئرمین قائمہ کمیٹی نے بل کو قائمہ کمیٹی میں زیر غور لانے کی تجویز دی .مولانا اسعد محمود نے کہا کہ ایف اے ٹی ایف کے لیے شرعی قوانین کو تبدیل نہیں کرسکتے،علامہ اقبال اور قائد اعظم نے بھی حقوق کی پاسداری کی تھی،بل پر غور کرکے اسلامی نظریاتی کونسل کو بھجوایا جائے، وقف املاک صرف مسلمانوں کے حوالے سے نہیں ہیں،
اراکین کمیٹی نے کہا کہ یہ بل وزارت داخلہ کی جانب سے لایا گیا تھا،اسعد محمود نے کہا کہ ایف اے ٹی ایف بلز میں اسے شامل کیا گیا،اسمبلی میں بات کرنے کا موقع نہیں دیا گیا،قائمہ کمیٹی نے متروکہ وقف املاک سے متعلق از خود نوٹس لے لیا وزارت داخلہ کو وقف املاک کے بل کا ڈرافٹ فراہم کرنے کے لیے خط لکھا جائے گا سیکریٹری کمیٹی وزارت داخلہ کو بل فراہم کرنے کا خط لکھیں گے
ایف اے ٹی ایف،پاکستان جب تک یہ کام نہیں کریگا وائیٹ لسٹ میں نہیں آ سکتا،مبشر لقمان کا خوفناک انکشاف
وزیر خارجہ کا سعودی عرب بارے بیان،شہباز شریف نے بڑا مطالبہ کر دیا
دنیا بحران کی جانب گامزن.ٹرمپ کی چین کو نتائج بھگتنے کی دھمکی، مبشر لقمان کی زبانی ضرور سنیں
سعودی شاہی خاندان کو بڑا جھٹکا،بادشاہ اورولی عہد جزیرہ میں روپوش، مبشر لقمان نے کیے اہم انکشافات
ایف اے ٹی ایف اجلاس ،سعودی عرب نے پاکستان کے خلاف ووٹ دیا؟
سعودی عرب نے ایف اے ٹی ایف میں پاکستان کوووٹ دیا یا نہیں؟ طاہر اشرفی نے حقیقت بتا دی
ایف اے ٹی ایف کی شرائط،انسداد منی لانڈرنگ کیلئے پاکستان کا بڑا فیصلہ