کمسن لڑکی کی غیر اخلاقی تصویروں سے بلیک میل کرنیوالا "قاری” گرفتار

0
51

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل میں سال کا پہلا چائلڈ پورنو گرافی کا مقدمہ درج کر لیا گیا

ایف آئی اے سائبر کرایم سرکل کی فوری کارروائی، ملزم گرفتار کر لیا گیا،گرفتار ملزم قاری ہے جو بچی حراساں کرنے کے ساتھ، غیر اخلاقی حرکتیں کیا کرتا تھا، کاروائی تیرہ سالہ بچی کی والدہ کی شکایت پر کی گئی،

ملزم عبدل قدیم بچی کو غیر اخلاقی تصاویر کے ذریعے بلیک میل کرکے پیسوں کا تقاضہ کر رہا تھا،ملزم نے بچی کی تصاویریں اس کی والدہ کو بھیجیں اور رقم مانگی، رقم نہ دینے پر بچی کی تصاویریں سوشل میڈیا پر وائرل کرنے کی دھمکیاں بھی دیں، خاتون کی شکایت پر ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گلشن اقبال سے گرفتار کیا،

ایف آئی اے نے ملزم کا موبائل چیک کیا تو متاثرہ بچی کی کئی تصاویر بھی مل گئی،ملزم کے خلاف سائبر کرائم سرکل میں مقدمہ نمبر 1/2021 درج کیا گیا ہے،

‏سوشل میڈیا پرغلط خبریں پھیلانا اورانکو بلاتصدیق فارورڈ کرنا جرم ہے، آصف اقبال سائبر ونگ ایف آئی اے

سوشل میڈیا پر جعلی آئی ڈیز کے ذریعے لڑکی بن کر لوگوں کو پھنسانے والا گرفتار

بیوی، ساس اورسالی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل کرنے کے الزام میں گرفتارملزم نے کی ضمانت کی درخواست دائر

سپریم کورٹ کا سوشل میڈیا اور یوٹیوب پر قابل اعتراض مواد کا نوٹس،ہمارے خاندانوں کو نہیں بخشا جاتا،جسٹس قاضی امین

‏ سوشل میڈیا پر وزیر اعظم کے خلاف غصے کا اظہار کرنے پر بزرگ شہری گرفتار

کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب

فیس بک، ٹویٹر پاکستان کو جواب کیوں نہیں دیتے؟ ڈائریکٹر سائبر کرائم نے بریفنگ میں کیا انکشاف

ٹویٹر پر جعلی اکاؤنٹ، قائمہ کمیٹی اجلاس میں اراکین برہم،بھارت نے کتنے سائبر حملے کئے؟

بیس ہزار کے عوض خاتون نے ایک ماہ کی بیٹی کو فروخت کیا تو اس کے ساتھ کیا ہوا؟

بھارت ، سال کے ابتدائی چار ماہ میں کی 808 کسانوں نے خودکشی

سال 2020 کا پہلا چائلڈ پورنوگرافی کیس رجسٹرڈ،ملزم لڑکی کی آواز میں لڑکیوں سے کرتا تھا بات

سائبر کرائم ونگ کی کاروائی، چائلڈ پورنوگرافی میں ملوث تین ملزمان گرفتار

سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ نے وزارت داخلہ کو بھارتی سائبر حملوں پر سفارشات کب دی تھی، رحمان ملک نے بتا دیا

سائبرکرائم کے ملزم پکڑنے کیلئے ہمارے پاس یہ چیز نہیں،ڈائریکٹر سائبر کرائمز نے ہاتھ کھڑے کر دیئے

Leave a reply