کراچی؛ سپرہائی وے پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، تاجر رہنما فیصل حنیف زخمی

0
97

کراچی؛ سپرہائی وے پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، تاجر رہنما فیصل حنیف زخمی

کراچی میں سپرہائی وے پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تاجر رہنما فیصل حنیف زخمی ہوگئے ہیں جبکہ شہر قائد میں فائرنگ کے نتیجے میں پاکستان بزنس گروپ کے مینجنگ کمیٹی رکن فیصل حنیف زخمی ہوگئے۔ فیصل حنیف اپنی فیملی کے ہمراہ جارہے تھے سپر ہائی وے پر گاڑی رکی تو نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی، زخمی حالت میں انھیں نجی اسپتال منتقل کیا گیا۔

صدر کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) فراز الرحمان نے بتایا کہ فیصل حنیف کو 5 گولیاں لگیں ان کی حالت انتہائی تشویشناک ہے۔
مزید یہ بھی پڑھیں؛
آئین کا تحفظ ہمارے بنیادی فرائض میں شامل ہے۔ چیف جسٹس
100 واں ڈے،پی سی بی نے بابر اعظم کی فتوحات کی فہرست جاری کر دی
لندن میں نواز شریف کے نام پرنامعلوم افراد نے تین گاڑیاں رجسٹرکرالیں،لندن پولیس کی تحقیقات جاری
بینگ سرچ انجن تمام صارفین کیلئے کھول دیا گیا
انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا
ووٹ کا حق سب سے بڑا بنیادی حق ہے،اگر یہ حق نہیں دیاجاتا تو اس کامطلب آپ آئین کو نہیں مانتے ,عمران خان
سعیدہ امتیاز کے دوست اورقانونی مشیرنے اداکارہ کی موت کی تردید کردی
فراز الرحمان کا کہنا ہے کہ ایڈیشنل آئی جی فائرنگ کے واقعہ کا فوری نوٹس لیتے مجرموں کی گرفتاری کو یقینی بنائیں۔ تاجر رہنما فہیم نوری کا کہنا ہے کہ شہر قائد میں تاجروں پر قاتلانہ حملے کسی صورت برداشت نہیں کئے جائیں گے۔

Leave a reply