غریب کی سواری اب مزید مہنگی ہوگئی

0
33

غریب کی سواری اب ہوئی مزید مہنگی ہوگئی
باغی ٹی وی :غریب کی سواری اب ہوئی مزید مہنگی، شہریوں کی پسندیدہ ہنڈا بایئکس کی قیمتوں میں 2 سے 20 ہزار تک زبردست اضافہ ہوگیا
ہنڈا سی ڈی سیونٹی 1400 سو روپے مہنگی کردی گی، ہنڈا ڈریم 2000 روپے بڑھکر 82500 کی ہوگی ہے

نوجوانوں کا فیورٹ ہنڈا ون ٹو فایئو 2400 روپے مہنگا ہوگیا ،ہنڈا پرایئڈر 2000 روپے بڑھکر 107500 روپے کا ہوگیا ۔
ہنڈا ون ٹو فایئو سیلف سٹارٹ 3000 روپے مہنگا ہوگیا، ہنڈا سی جی 125 سپیشل بھی 3 ہزار روپے مہنگا ہوگیا، ہنڈا سی بی ون ٹو فایئو ایف سپیشل 10 ہزار روپے مہنگا ہوگیا ، ہنڈا سی بی 150 ایف 20 ہزار روپے مہنگا ہوگیا
نئی قیمتوں کا اطلاق یکم جولائی سے ہوگا.

Leave a reply