گھر میں گھس کر 37 سالہ خاتون کے ساتھ کیا گیا گھناؤنا کام،خاتون کی ہوئی موت

0
33

گھر میں گھس کر 37 سالہ خاتون کے ساتھ کیا گیا گھناؤنا کام،خاتون کی ہوئی موت

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب کے شہر جلالپور میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے،

جلالپور پیروالا کے علاقے بیٹ واہی میں دو نامعلوم افراد گھر میں گھس کر خاتون پر تیزاب پھینک فرار ہو گئے خاتون زخموں کی تاب نہ لاکر چل بسی ،پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی، پولیس کے مطابق ملزمان نے گھر میں گھس کر خاتون پر تیزاب پھینک دیا 37 سالہ خاتون تیزاب سے جاں بحق ہو گئی ہے مقتولہ کا خاوند غلام کراچی میں رہتا ہے مقتولہ اپنے بچوں کے ساتھ گھر میں اکیلی رہتی تھی ،پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ کی تحقیقات کر رہے ہیں، جلد ملزمان کو گرفتار کر لیں گے

قبل ازیں پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں شوہر نے بیوی پر تیزاب پھینک دیا ،شفیق آباد شوہر کا بیوی پر تیزاب پھینکنے کا معاملہ ،ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر محمد عابد خان نےواقعہ کا نوٹس لیا اور ایس پی سٹی حفیظ الرحمان بگٹی کی قیادت میں شفیق آباد پولیس نے بروقت کاروائی کی، شفیق آباد پولیس نے کاروائی کرتے واقعہ میں ملوث ملزم عاقب کو گرفتار کر لیا .ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ گھریلو ناچاقی لڑائی جھگڑا پر پیش آیا,زخمی خاتون کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کیا جو علاج معالجہ کے بعد گھر واپس آ گئی ،ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے

لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ

لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا

کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی

کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان

پولیس اہلکار نے لڑکی کو منہ بولی بیٹی بنا کر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، نازیبا ویڈیو بھی بنا لیں

نوجوان لڑکی سے چار افراد کی زیادتی کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پولیس ان ایکشن

درندگی کا نشانہ بننے والی بچی کے والد نے کیا حکومت سے بڑا مطالبہ

جادو سیکھنے کے چکر میں بھائی کے بعد ملزم نے کس کو قتل کروا دیا؟

پولیس کا ریسٹورنٹ پر چھاپہ، 30 سے زائد نوجوان لڑکے لڑکیاں گرفتار

واٹس ایپ پر محبوبہ کی ناراضگی،نوجوان نے کیا قدم اٹھا لیا؟

شوہر نے گھریلو جھگڑے کے بعد بیوی پر تیزاب پھینک دیا

تیزاب گردی کا شکار "مریم” کا انصاف کا مطالبہ

 

Leave a reply