مزید دیکھیں

مقبول

فیشن ڈیزائنر محمود بھٹی کی بیوی شوہر کیخلاف فیملی کورٹ پہنچ گئی

معروف فیشن ڈیزائنر محمود بھٹی کے خلاف ان کی...

سیکیورٹی فورسز کی کارروائی،پشین میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام

پشین: سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے توبہ کاکڑی...

کم از کم ماہانہ اجرت کے مطابق تنخواہوں نا دینے والوں کیخلاف کارروائی

قصور ماہانہ کم اجرت ڈینے والوں کے خلاف کاروائی کا...

چین نے پاکستان پر واجب الادا 2 ارب ڈالر کی مدت میں توسیع کردی

اسلام آباد:چین نے پاکستان پر واجب الادا 2 ارب...

غریب عوام کیلئے ایک اور بڑا دھچکا، یوٹیلٹی سٹورز کے لئے سبسڈی ختم

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق غریب عوام کو بڑا دھچکا، حکومت نے یوٹیلٹی سٹورز پر دی جانے والی سبسڈی ختم کر دی

وفاقی بجٹ برائے مالی سال 2020-21 میں یوٹیلیٹی سٹورز کیلئے چینی اور دیگراشیائے ضروریہ کی فروخت پر سبسڈی ختم کردی گئی، آئندہ مالی سال میں یوٹیلیٹی سٹورز کیلئے سبسڈی کی کمی کردی گئی ہے ۔

بجٹ دستاویز کے مطابق نئے مالی سال میں یوٹیلیٹی سٹورز کو صرف رمضان پیکیج کیلئے 3 ارب روپے کی سبسڈی مختص کی گئی ہے ۔ یوٹیلیٹی سٹورز کیلئے چینی پر سبسڈی کیلئے کوئی فنڈز مختص نہیں کی گئی جبکہ رواں مالی سال میں چینی پر ایک ارب روپے کی سبسڈی دی گئی تھی ،

وفاقی بجٹ میں پی ٹی وی کی بھی سن لی گئی،کیمروں اور آلات میں جدت لانے کیلئے بڑی رقم مختص

بجٹ میں بڑے رہائشی گھروں پر فی کنال ٹیکس عائد کرنے کی تجویز،فارم ہاؤسز پر بھی ہو گیا ٹیکس

وفاقی بجٹ، سگریٹ، انرجی ڈرنکس مہنگے، سیمنٹ، موبائل فون سستے

آئی ایم ایف اپنے قرضوں کا سود وصول کرنے کیلئے اپنی مرضی کا بجٹ بنوارہا ہے،سراج الحق

وفاق کے بعد پنجاب کا بجٹ پیش ہو گا آج، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں بارے خبر آ گئی

پنجاب کا بجٹ، اپوزیشن نے منظوری میں رکاوٹیں ڈالنے کا فیصلہ کر لیا

وفاقی بجٹ میں‌آئندہ مالی سال کیلئے اشیائے ضروریہ پر سبسڈی کیلئے بھی کوئی فنڈز مختص نہیں کی گئی۔ رواں مالی سال کے دوران اشیائے ضروریہ کی فروخت پر 30 ارب روپے کی سبسڈی دی گئی تھی ۔رواں مالی سال کے دوران کورونا پیکیج کے تحت بھی یوٹیلیٹی سٹورز کو 10 ارب روپے کی سبسڈی دی گئی تھی جبکہ رمضان پیکیج کے تحت اڑھائی ارب کی سبسڈی دی گئی تھی۔

یوٹیلٹی سٹور پر چینی ناپید، اشیا مہنگے داموں فروخت، شہریوں کا احتجاج

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan