باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شہر قائد کراچی میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف پولیس کی کاروائیاں جاری ہیں
نیو کراچی پولیس نے ٹیکنیکل بنیادوں پر اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزمان کے خلاف کاروائی کی،گھروں میں ڈکیتی کرنے والے گروہ کے 3 کارندے گرفتار کر لئے ،ملزمان نیو کراچی سمیت ڈسٹرکٹ سینٹرل کے مختلف علاقوں میں گھروں میں ڈکیتی سمیت اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ہیں گرفتار ملزمان کی شناخت؛ عطا اللہ ولد عبدالو ہا ب ، عمران نظیر ولد شاہین میاں ، عمر فارو ق ولد عمران کے ناموں سے ہوئی ہے ملزمان کے قبضے سے اسلحہ نقدی اور 12 عدد ٹچ موبائل فون برآمد جسکا ریکارڈ چیک کیا جارہا ہے
ملزمان کے خلاف مقدمہ الزام نمبر 903/904/905 بجرم دفعہ 23(1)Aسند ھ آرمز ایکٹ (تھانہ نیو کرا چی) درج کر لیا گیا ہے، ملزمان کے قبضے سے ایک پستول 30 بور ایک 9MM لو ڈ میگزین 4 روانڈ ، 12 عدد مو بائل ٹچ و کی پیڈ مختلف ما ڈل ایک عد د زیراستعمال مو ٹر سا ئیکل میکر یو نیک نمبر AFR برآمد کی گئی ہے،
ملزما ن کا سا بقہ ریکا رڈ ذیل ہے۔
(1)ملزم عطا اللہ ولد عبدالو با ب
1۔مقدمہ الزام 147/2022 بجرم دفعہ 6/9C نا ر کو ٹکس ایکٹ میں گلبر گ پو لیس اسٹیشن میں بند ہو چکا ہے۔
2۔ مقدمہ الزام 403/2022 بجرم دفعہ23(i)Aسند ھ آرمز ایکٹ میں سعید آباد پو لیس اسٹیشن میں بند ہو چکا ہے۔
3۔ مقدمہ الزام 205/2022 بجرم دفعہ23(i)Aسند ھ آرمز ایکٹ میں تھانہ NIKA میں بند ہو چکا ہے۔
2۔عمران نظیر ولد شاہین میاں
1۔مقدمہ الزام 147/2022 بجرم دفعہ 6/9C نا ر کو ٹکس ایکٹ میں گلبر گ پو لیس اسٹیشن میں بند ہو چکا ہے۔
2۔ مقدمہ الزام 218/2022 بجرم دفعہ23(i)Aسند ھ آرمز ایکٹ میں سا ئٹ سپر ہا ئی و ے پو لیس اسٹیشن میں بند ہو چکا ہے۔
3۔ عمر فارو ق ولد عمران
1۔مقدمہ الزام 147/2022 بجرم دفعہ 6/9C نا ر کو ٹکس ایکٹ میں گلبر گ پو لیس اسٹیشن میں بند ہو چکا ہے۔
۔ مقدمہ الزام 218/2022 بجرم دفعہ23(i)Aسند ھ آرمز ایکٹ میں سا ئٹ سپر ہا ئی و ے پو لیس اسٹیشن میں بند ہو چکا ہے۔
3۔ مقدمہ الزام 205/2022 بجرم دفعہ23(i)Aسند ھ آرمز ایکٹ میں تھانہ NIKA میں بند ہو چکا ہے۔
خاتون کی لاش کے کئے 56 ٹکڑے، ٕگوشت بھی کھایا ، ملزمان کا تہلکہ خیز انکشاف
گرل فرینڈ کی لاش کے 35 ٹکڑے کرنیوالے ملزم نے کیا عدالت میں جرم کا اعتراف
غیر ملکی خاتون کے سامنے 21 سالہ نوجوان نے پینٹ اتاری اور……خاتون نے کیا قدم اٹھایا؟
بیوی طلاق لینے عدالت پہنچ گئی، کہا شادی کو تین سال ہو گئے، شوہر نہیں کرتا یہ "کام”
50 ہزار میں بچہ فروخت کرنے والی ماں گرفتار