گھر میں قرنطینہ پھر بھی شہباز شریف پر گرفتاری کا خوف طاری

0
50

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے گرفتاری کے خدشے کے پیش نظر لاہور ہائیکورٹ میں عبوری ضمانت کی درخواست دائر کر دی

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے امجدپرویزایڈووکیٹ کی وساطت سے عدالت میں درخواست دائرکی ،درخواست میں چیئرمین نیب سمیت دیگرکوفریق بنایا گیاہے۔

درخواست گزار کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا ہے کہ نیب نے بدنیتی کی بنیاد پراثاثہ جات کیس بنایا،منی لانڈرنگ کے الزامات بے بنیاد ہیں،1972 میں بطور تاجر کاروبار کا آغاز کیا،زراعت ،شوگراور ٹیکسٹائل انڈسٹری میں اہم کردار ادا کیا،2018 میں نیب نے اختیارات کے ناجائز استعمال کا ایک بھی ثبوت نہیں دیا 2018میں اسی کیس میں گرفتار کیا گیا، اس وقت بھی نیب کیساتھ بھر پور تعاون کیا

درخواست میں عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ اثاثہ جات اور منی لانڈرنگ کیس میں گرفتاری کاخدشہ ہے،لہٰذاعبوری ضمانت منظورکی جائے.

لاہور ہائیکورٹ میں شہباز شریف کی عبوری ضمانت کی دائر درخواست سماعت کےلیے مقررکر دی گئی،جسٹس طارق عباسی کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ کل سماعت کرے گا

شہباز شریف کو لائف ٹائم ایوارڈ برائے کرپشن دیا جائے: شہباز گل

حمزہ شہباز کے پروڈکشن آرڈر کے خلاف درخواست دائر

عوام کرونا سے اور نیب شہباز شریف سے لڑ رہا ہے، مریم اورنگزیب

لندن پلٹ جوان نے کئے گھریلو ملازمہ سے جسمانی تعلقات قائم، ملازمہ میں ہوئی کرونا کی تشخیص

کرونا کے مریض صحتیاب ہونے کے بعد کب تک کریں جسمانی تعلقات قائم کرنے سے پرہیز؟

کرونا کا خوف،60 سالہ مریض کو 4 گھنٹے میں 3 ہسپتالوں میں کیا گیا ریفر،پھر ہوئی ایمبولینس میں موت

کرونا کے بہانے بھارت میں مسلمان نشانہ،بیان دینے پر مودی نے ہندو تنظیم کے سربراہ کو جیل بھجوا دیا

مودی کے گجرات میں کرونا کے بہانے مسلمانوں کی زندگی اجیرن بنا دی گئی

کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی

ممبئی جیل میں کرونا کا پھیلاؤ، قیدیوں کے لواحقین نے کس سے مانگی مدد؟

واضح رہے کہ نیب نے شہباز شریف کی 2 جون کو طلب کر رکھا ہے، نیب نے طلبی کےلیے اقدامات مکمل کر لیے. تفتیشی کمرے کو جراثیم سے پاک کرنے کے لیے سپرے کیا جائے گا. تمام تفتیشی آفیسر ماسک پہنیں گے. کرونا سے بچاؤ کے لیے شہباز شریف اور تفتیشی افسران کے درمیان شیشے کی حفاظتی دیوار بھی کھڑی کی گئی ہے۔

شہباز شریف کا کرونا ٹیسٹ، رپورٹ بھی آ گئی

Leave a reply