مزید دیکھیں

مقبول

پی ایس ایل 10: ملتان کا اسلام آباد کو 169رنز کا ہدف

پاکستان سپر لیگ 10 میں ملتان سلطانز نے...

تجارتی جنگ یا ٹیرف وار میں کوئی فاتح نہیں ہوتا،چین

چین نے کہا ہے کہ امریکہ اگر اسی طرح...

سابق بوائے فرینڈ نے ٹک ٹاکر کی "ویڈیولیک”کردی

معروف سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹک ٹاک پر...

ایزی پیسہ کے ذریعے عوام کو لوٹنے والا نو سر باز جوڑا گرفتار

سوات :- 3 روز قبل تھانہ خوازہ خیلہ میں...

ضلعی انتظامیہ خیبر کی کارروائی، میٹرک امتحانات میں منظم نقل کا انکشاف

خیبر: ضلعی انتظامیہ خیبر نے ہفتے کے روز جاری...

یوسف رضا گیلانی ایک بار پھر بچ گئے، فرد جرم کیوں عائد نہ ہو سکی؟

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق احتساب عدالت اسلام آباد میں اشتہارات کے غیر قانونی ٹھیکوں سے متعلق ریفرنس کیس کی سماعت ہوئی.

عدالت نے ملزمان کی حاضری مکمل نہ ہونے کے باعث فرد جرم کی کارروائی موخر کردی،عدالت نے کہا کہ فرد جرم کی کارروائی کے لیے فروری کی کوئی تاریخ رکھتے ہیں ،وکیل نے عدالت سے استدعا کی کہ فروری میں جو بھی تاریخ رکھیں بس 14 فروری نہ رکھیں، وکیل کی استدعا پر عدالت میں قہقہے گونج اٹھے.

خالد مقبول صدیقی کی اپنی کارکردگی کیا ہے؟ فاروق ستار نے اٹھائے سوالات

کرونا لاک ڈاؤن، گھر میں فاقے، ماں نے 5 بچوں کو تالاب میں پھینک دیا،سب کی ہوئی موت

کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب

لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ

لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا

کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی

کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان

لاک ڈاؤن ہے تو کیا ہوا،شادی نہیں رک سکتی، دولہا دلہن نے ماسک پہن کے کر لی شادی

کوئی بھوکا نہ سوئے، مودی کے احمد آباد گجرات کے مندروں میں مسلمانوں نے کیا راشن تقسیم

عدالت نے یوسف رضا گیلانی و دیگر پر فرد جرم کے لیے 3 فروری کی تاریخ مقرر کر دی،نیب نے عدالت سے غیر حاضر ملزم فاروق اعوان کے وارنٹ جاری کرنے کی استدعا کر دی.

عدالت نت تفتیشی افسر کو آج ہی پیش ہونے کا حکم دیا اور کہا کہ رپورٹ لیکر وارنٹس کا فیصلہ کریں گے،

یوسف رضا گیلانی پر فرد جرم عائد کیوں نہ ہو سکی؟ ملکی معاملات بارے بڑا دعویٰ کر دیا

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan