گرفتاری کے بعد پاک فوج کے جوانوں نے ابھینندن کے ساتھ کیا سلوک کیا؟ سنئے پاک فوج کے جوانوں کی زبانی
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق دو برس قبل 27 فروری کو بھارت کے دو طیارے پاک فضائیہ نے گرائے تھے. پلوامہ حملے کے بعد بھارت کے طیارے بالا کوٹ پے رول گرا کر فرار ہو گئے تھے جس کے بعد اگلے روز پاکستان نے بھارت کے دو طیارے مار گرائےتھے اور بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو گرفتار کر لیا تھا
ابھینندن کو کیسے گرفتار کیا گیا تھا اور اس کے عبد اس پر کیا بیتی تھی، ؟پاک فوج کے شیر دل جوانوں نے گرفتاری اور اسکے بعد کے مناظر بتا دیئے
گرفتاری کے بعد پاک فوج کے جوانوں نے ابھینندن کے ساتھ کیا سلوک کیا؟ سنئے پاک فوج کے جوانوں کی زبانی#baaghitv #Pakistan #WorldsBiggestTeaParty #HappySurpriseDayIndia #Abhinandan #آؤ_چائے_پلائیں #PakistanAirForce #ispr #PakistanMovingForward #27FebDayOfFantasticTea pic.twitter.com/ZgNeWt5lsg
— Baaghi TV باغی ٹی وی (@BaaghiTV) February 27, 2021
کیپٹن عبداللہ کا کہنا ہے کہ 27فروری2019ء کوQRFکی ٹیم ونگ کمانڈر ابھی نندن کو پکڑ کر بٹالین ہیڈ کوارٹر میں لائی۔ جہاں میں میڈیکل آفیسر کے فرائض انجام دے رہا تھا۔ اُس کے ناک اور چہرے میں سے خون بہہ رہا تھا۔ اُس کا چہرہ اور سر زخمی تھا۔ پاکستان آرمی کا پروفیشن ہونے کے ناطے، میڈیکل اور انسانی ایتھکس کو مدِ نظر رکھتے ہوئے میں نے اُس کی ابتدائی طبی ٹریٹمنٹ فوری شروع کی۔
میں نے اُس کے Vital Senseچیک کیے۔ اُس کو Pain Killerانجکشن اورFluidsلگائے۔ اُس کے زخم صاف کئے اور اُس کی پٹی کی۔ 2گھنٹے تک اُس کو بٹالین ہیڈ کوارٹرز میں اپنی زیر نگرانی رکھا اور یہ تسلی کرنے کے بعد کہ اُس کی صحت یا جان کو مزید خطرہ نہیں ہے۔بریگیڈ ہیڈ کواٹرز کے ڈائریکٹ احکامات پر اس کو اگلی میڈیکلFacilityمیں لے گیا جہاں اُس کا مزید علاج کیا۔
جب میں اُس کو ایمبولینس میں لے کر جا رہا تھا تو انھوں نے مجھے کہا ڈاکٹر You will be famous in No Time۔تو میں نے اُن کو کہا کہ ابھی نندن You will be more famous in your country.۔ تو اُس کے جواب میں انھوں نے کہا کہ ڈاکٹرThere is a difference to become a POW and get caught in the hands of enemies.
کیپٹن حسیب کا کہنا ہے کہ 27فروری کی صبح میں اپنی یونٹ کے ایریا میں تھا جس ٹائم ہم نے Aerial Activityبہت زیادی نوٹ کی۔ اپنے سیکٹر کے اندر اس اثناء میں ہم نے ایک Explosionکی آواز سنی جس میں Mig-21 Bisonایک فائر بال کی طرح زمین کی طرف آتے ہوئے نظر آیا۔
Follow by a Parachuteاُس ٹائم پر میرے کمانڈنگ آفیسر نے مجھے آرڈر دیا کہ میں QRFسائٹ پر لے جاؤں اور ایریا کو Secureکروں اور پائلٹ کر فالو کروں۔ میں نے وقت ضائع کئے بغیر جو قریب ترین گاڑی اور QRF مہیا تھی۔میں اُس پر سوار ہو گیا اور QRF کے ساتھ نکل گیا۔
پیراشوٹ کو Good Judgmentکے ساتھ فالو کرتے ہوئے Quickest Possibleٹائم فریم میں سائٹ پر پہنچ گیا۔جب میں سائٹ پر پہنچا تو وہاں لوگوں کا مورال بہت ہائی تھاand they were too charged۔
What i did in mine wasکہ ہم نے اس کو عوام سے بچانا ہے and we have to rescue him and we have to keep him alive.
حوالدار نذر کا کہنا ہے کہ یہاں سے ابھی نندن کے ہاتھ باندھ کر وہاں پیچھے جو روڈ ہے۔روڈ پر لے جاکر گاڑی میں بیٹھا دیا۔
ملک عثمان کا کہنا ہے کہ پائلٹ ابھی نندن کو ہم نے پکڑ کر ریسکیو کیا۔اُس کی تلاشی لی۔فرسٹ ایڈ کی اور یہاں ہم یونٹ ہیڈ کوارٹر لے گئے۔ میڈیکل چیک اپ کیلئے ملٹری ہسپتال کے حوالے کیا۔
اپنے طیاروں کا انجام دیکھ لیں،بھارتی وزیر داخلہ کو ڈی جی آئی ایس پی آر نے دیا منہ توڑ جواب
اپنا ہیلی کاپٹر گرانے والے بھارتی آفیسر کے ساتھ بھارت نے کیا سلوک کیا؟
جے ایف 17 تھنڈر بلاک 3 نئے ریڈار کیساتھ مارچ 2020ء تک آپریشنل ہوگا،سربراہ پاک فضائیہ
بھارتی جارحیت پر پاکستان کا ذمہ دارانہ جواب،ہو گی تقریب، وزیراعظم دیں گے مودی کو اہم پیغام
آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کی شاندار کامیابی پاکستانی قوم آج سرپرائز ڈے منا رہی ہے
ہمیشہ امن کے لئے کھڑے ہیں، پاکستان کے کپتان نے مودی سمیت دنیا کو دیا اہم پیغام
کامیابی تعداد سے نہیں، قوم کے عزم اور ہمت سے ممکن ہے،ترجمان پاک فوج
میں نے بھاگنے کی کوشش کی، پاک فوج کے جوانوں نے مجھے بچایا،ابھینندن کی نئی ویڈیو آ گئی
پاک فضائیہ نے ہر سال 27 فروری کو آپریشن سوفٹ ریٹارٹ کے طور پر منانے کا اعلان کیا ہے،ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان نے ایئر ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دشمن کیخلاف پاک فضائیہ کی جوابی کارروائی تاریخ میں’’آپریشن سوفٹ ریٹارٹ‘‘کےنام سےیادرکھی جائیگی، ہم اللہ تعالیٰ کےحضورسجدہ شکربجالاتےہیں کہ اللہ نے ہمیں قوم کی توقعات پرپورااترنےکا موقع دیا. انہوں نے کہا کہ ہم حالیہ پاک بھارت کشیدگی کےدوران دشمن کی جارحیت کابروقت اوربھرپورجواب دینے میں کامیاب رہے آیندہ بھی دشمن کی جانب سےکسی قسم کی جارحیت کاجواب پہلےسےزیادہ سخت اندازسےدیا جائیگا، انہوں نے مزید کہا کہ پاک فضائیہ کےتمام افرادکوسلام پیش کرتاہوں
جے ایف 17 تھنڈر بلاک 3 نئے ریڈار کیساتھ مارچ 2020ء تک آپریشنل ہوگا،سربراہ پاک فضائیہ
27 فروری،بھارتی رسوائی کا دن، جب پاک فضائیہ نے دو بھارتی طیارے گرا کر تاریخ رقم کی
پاک فضائیہ کے جے ایف سترہ تھنڈر طیارے کی ورچول رائل ائیرٹیٹو شو میں شرکت
ہم غافل نہیں،دشمن کو بھر پوراندازمیں جواب دینے کے لئے پاک فضائیہ ہمہ وقت تیار ہے، ایئر چیف
جشن آزادی کی مناسبت سے پاک فضائیہ کے ملی نغمے کا ایک ٹیزر جاری
ملکی دفاع میں پاکستان ایک قدم اور آگے،بھارتی رافیل بھی پیچھے رہ گیا
پاک چین تعلقات کا آج تاریخی دن،پاک فضائیہ قوم کی امنگوں پر ہمیشہ پورا اترے گی،ایئر چیف
پاک فوج باصلاحیت، پیشہ ور، نڈر، ابھینندن نے بھارتی فوج کو آئینہ دکھا دیا
ذمہ داریاں جانتے ہیں، وطن عزیز کے دفاع کیلیے ہر لمحہ تیار ہیں ،سربراہ پاک فضائیہ








