عثمان بزدارچھاگئے:25 فیصد الاؤنس کے ساتھ مزید تنخواہیں بڑھانے کی خوشخبری دے دی

0
26
usman

لاہور: عثمان بزدارچھاگئے:25 فیصد الاؤنس کے ساتھ مزید تنخواہیں بڑھانے کی خوشخبری دے دی ،اطلاعات کے مطابق پنجاب حکومت نے بجٹ میں 25 فیصد الاؤنس کے ساتھ مزید تنخواہیں بڑھانے کی خوشخبری سنا دی،

ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا کہ عوام کو بجٹ میں بڑی خوش خبریاں دیں گے، بجٹ میں کمزور طبقوں پر کسی قسم کا بوجھ نہیں ڈالا جائے گا۔

یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ عثمان بزدار نے حکم دیا ہے کہ ہر شعبہ زندگی کو سہولت فراہم کرنے کیلئے پائیدار اقدامات کیے جائیں۔ معاشی طور پر کمزور اورمحروم طبقے کی فلاح پر خصوصی توجہ دی جائے گی۔

Leave a reply