مزید دیکھیں

مقبول

مذاکرات دھمکیوں کےذریعے نہیں ہوتے، عظمیٰ بخاری

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ...

سیالکوٹ میں مالیاتی خواندگی واک کا انعقاد

سیالکوٹ ،باغی ٹی وی(مدثر رتو، سٹی رپورٹر ) سٹیٹ...

پاکستان کی معاشی ترقی، امید، چیلنجز اور سوالات

پاکستان کی معاشی ترقی، امید، چیلنجز اور سوالات تحریر:ڈاکٹرغلام مصطفےٰ...

وینٹی لیٹر پر موجود ایئر ہوسٹس کی عزت لوٹنے والا گرفتار

بھارت میں ہسپتال کے وینٹی لیٹر پر موجود ایئر...

جوڈیشل کمیشن اجلاس: آئینی بینچ میں دو نئے ججز کا اضافہ

اسلام آباد: جوڈیشل کمیشن نے آئینی بینچ میں...

گوگل کی 2022 کی مقبول سرچز میں نسیم شاہ اور ٹی 20 ورلڈ کپ سرفہرست

  گوگل کی 2022 کی مقبول سرچز میں نسیم شاہ اور ٹی 20 ورلڈ کپ سرفہرست جاری

 سرچ انجن گوگل نے پاکستان میں 2022 میں سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیات، خبروں، ایونٹس اور دیگر کی فہرست جاری کردی۔ گوگل کے مطابق سال 2022 میں سرچ کی جانے والی مقبول ترین خبروں میں عامرلیاقت سے متعلق خبریں پہلے اوریوکرین روس جنگ دوسرے نمبر پر رہیں۔ ایونٹس میں ٹی 20 ورلڈ کپ اورایشیا کپ 2022 بالترتیب پہلے اور دوسرے نمبر پر رہے۔

پاکستان میں سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیات میں نسیم شاہ سرفہرست رہے جبکہ سابق صدر پرویز مشرف کا نمبر دوسرا رہا۔ سب سے زیادہ جس فلم کے بارے میں سرچ کیا گیا وہ پاکستانی فلم ’مولا جٹ‘ تھی۔ ٹیکنالوجی کے شعبے میں اسمارٹ فونز کوسب سے زیادہ سرچ کیا گیا ۔ اس فہرست میں ’ وی وو23 ‘ پہلے اور ’آئی فون پرومیکس 14’ سب سے زیادہ سرچ کیے جانے کے باعث پہلے نمبر پر رہا۔ مقبول ترین کھانوں کی ترکیبوں میں چکن اور اورپلاؤ پکانے کی ترکیبیں پہلے اور دوسرے نمبر پررہیں۔

سرچ انجن گوگل نے پاکستان میں 2022 میں سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیات، خبروں، ایونٹس اور دیگر کی فہرست جاری کردی۔ گوگل کے مطابق سال 2022 میں سرچ کی جانے والی مقبول ترین خبروں میں عامرلیاقت سے متعلق خبریں پہلے اوریوکرین روس جنگ دوسرے نمبر پر رہیں۔ ایونٹس میں ٹی 20 ورلڈ کپ اورایشیا کپ 2022 بالترتیب پہلے اور دوسرے نمبر پر رہے۔ پاکستان میں سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیات میں نسیم شاہ سرفہرست رہے جبکہ سابق صدر پرویز مشرف کا نمبر دوسرا رہا۔ سب سے زیادہ جس فلم کے بارے میں سرچ کیا گیا وہ پاکستانی فلم ’مولا جٹ‘ تھی۔
مزید یہ بھی پڑھیں؛
مارگلہ کی پہاڑیوں پر نایاب نسل کا تیندوہ مردہ حالت میں پایا گیا
خاشقجی کی منگیتر، نے امریکی عدالت کے فیصلے پر ردعمل میں کہا کہ "جمال آج پھر انتقال کر گئے ہیں۔”
دنیا میں ترقی جنگوں سے نہیں بیلٹ پیپر سے آئی،سیکرٹری الیکشن کمیشن
عمران خان کے خلاف ممنوعہ فنڈنگ کیس کی سماعت 19دسمبر تک ملتوی
ارشد شریف قتل کیس ازخود نوٹس،فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع

ٹیکنالوجی کے شعبے میں اسمارٹ فونز کوسب سے زیادہ سرچ کیا گیا ۔ اس فہرست میں ’ وی وو23 ‘ پہلے اور ’آئی فون پرومیکس 14’ سب سے زیادہ سرچ کیے جانے کے باعث پہلے نمبر پر رہا۔ مقبول ترین کھانوں کی ترکیبوں میں چکن اور اورپلاؤ پکانے کی ترکیبیں پہلے اور دوسرے نمبر پررہیں۔