حکومت کے ساتھ مذاکرات؟ بلاول نے ایسا اعلان کر دیا کہ پی ڈی ایم رہنما بھی چکرا گئے
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری نے کہا ہے کہ کارکنوں کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا،
لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری کا کہنا تھا کہ ہمارے کارکنوں نے مشکل صورتحال میں ہمارا ساتھ دیا،کسی بھی جماعت کی مضبوطی اس کے کارکن ہوتے ہیں،کارکنوں کے اہل خانہ میں بھی پیپلزپارٹی سے محبت پائی جاتی ہے،دلاور بٹ شہید بینظیر اور ذوالفقار بھٹو کا جیالا تھا، کارکنوں کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، دلاور بٹ لاہور کی گلیوں میں آمروں کا مقابلہ کرتا رہا،حکومت زمینی حقائق سے واقف ہی نہیں حکومت لوگوں کو ایک وقت کی روٹی نہیں دے رہی ،
بلاول زرداری کا مزید کہنا تھا کہ وزیراعظم کے پاس مسائل کا حل نہیں تو مستعفی ہوں، ہم نے اپنے دور میں مشکل حالات میں غریب کو تنہا نہیں چھوڑافوج ،پنشنرز ،غریب اور سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کیا، حکومت کسانوں ،غریبوں اور سرکاری ملازمین کے لیے کیا کررہی ہےہم لانگ مارچ پر ضرور نکلیں گے،ہم غریبوں کوساتھ لیکر جائیں گے،
پی ڈی ایم کا جلسہ:اپوزیشن کا آخری شوبھی فلاپ:سچ کیا اورجھوٹ کیا:ممتازاعوان نے منظرکشی کردی
پی ڈی ایم مینار پاکستان جلسے میں ناکامی پر پی ڈی ایم سربراہ نے ایکشن لے لیا
عمران خان نے بھی این آر او نہیں لیا،استعفے کب دینے ہیں؟ نواز شریف کا پی ڈی ایم جلسہ میں بڑا اعلان
بٹ کڑاہی سے کھانا مریم نواز نے کھایا ، بد ہضمی حکومت کو ہوگئی مریم اورنگزیب
مینار پاکستان گیٹ کے تالے ٹوٹ گئے، پی ڈی ایم کی جانب سے انتظامات جاری
پی ڈی ایم والےعوام کی زندگیوں سے کھیلنا چھوڑ دیں ،قانونی کاروائی ہو گی، وزیراعلیٰ پنجاب
پی ڈی ایم جلسے کا نتیجہ کیا نکلے گا؟ شیخ رشید نے بتا دیا
مریم نواز کا لکشمی چوک میں کھانا ،ہوٹل مالک کو "مہنگا” پڑ گیا
بلاول زرداری کا مزید کہنا تھا کہ آپ اپنے کسان سے خریداری نہیں کررہے، دنیا سے خریداری کررہے ہیں، لانگ مارچ تو ہونا ہی ہونا ہے،لانگ مارچ کا فیصلہ پی ڈی ایم کرے گا،عوامی طاقت سے اسلام آباد جاکر وزیراعظم سے استعفیٰ چھینں گے،،بات چیت کا وقت ختم ہوچکا ہے ،اب وزیراعظم نہیں بچ سکیں گے،عوام اپنے مسائل حل نہ ہونے پر خودکشیاں کرنے پر مجبور ہیں ،پی ڈی ایم کا حکومت سے کوئی ڈائیلاگ نہیں چل رہا، مذاکرات کا وقت چلا گیا، اب مذاکرات جب ہوں گے تو جب وزیراعظم نہیں ہوگا،اسلام آباد پہنچ کر استعفے چھین کر لیں گے،پیپلز پارٹی کے پاس عوام کے مسائل کا حل ہے ،ہم نے اپنے دور اقتدار میں عوام کو اکیلا نہیں چھوڑا تھا ،
بلاول زرداری کا مزید کہنا تھا کہ شہباز شریف سے تعزیت کے لئے گئے تھے، شہبازشریف سے ملاقات کا جو پروپیگنڈ ا چل رہا ہے وہ تاثرختم ہونا چاہیے، شہبازشریف سے ملاقات میں جوکہا وہ سب کوبتادیا،شہبازشریف سے میڈیا کے ذریعے تعزیت نہیں کرسکتاتھا،اس کے لیے ماحول چاہیے تھا عوام اسلام آباد پہنچیں گے تو یہ وزیراعظم نہیں بچ سکے گا،ہم نے طے کیا ہے کہ حکومتی رویے کےخلاف ہم ڈٹ کرمقابلہ کریں گے ،پی ڈی ایم کی تمام 11جماعتیں متحد ہے ،کوئی اختلاف نہیں ،پولیس کے سامنے میڈیا پر چلنے والی باتیں نہیں ہوسکتیں ،میڈیا میں جو باتیں چل رہی ہیں یہ باتیں اس ماحول میں نہیں ہوسکتی،
جب مریم نواز کو کارکن نے ہاتھ لگایا تو کیا ہوا…؟
عمران خان اور انکے ساتھی جو الفاظ استعمال کررہے ہیں وہ کشیدگی بڑھا رہی ہے ،قمر زمان کائرہ
لاہور جلسہ سے قبل پی ڈی ایم کو سرپرائز دینگے ، فردوس عاشق اعوان
پی ڈی ایم کی تحریک کامیابی کی جانب بڑھنا شروع،حکومتی حلقوں میں تہلکہ
مریم نواز نے گھر چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا
استعفے لینے والوں کو دینے پڑ گئے، پی ڈی ایم سے پہلا استعفیٰ آ گیا،رکن اسمبلی مستعفی
میاں صاحب جنوری میں خود آ کر استعفے سپیکر کو پیش کریں،اہم شخصیت کا مشورہ
بات کرنی ہے تو عمران خان خود مریم اور بلاول کو فون کریں، اپوزیشن کی اہم شخصیت کا مشورہ
مینار پاکستان جلسہ ٰمیں ناکامی کے بعد مریم نے سب کو بلا لیا، اجلاس جاری
مینار پاکستان پر ثقافتی ورثے کا نقصان،فردوس عاشق نے کیا بڑا اعلان،اپوزیشن پریشان
پی ڈی ایم جلسہ ،عوام کی عدم شرکت کے بعد اخبارات نے بھی "آئینہ” دکھا دیا
شریفوں کی داستان دفن،مریم نے "تباہی” کی، شہباز گل کا دعویٰ
مینار پاکستان جلسہ،مریم نواز سمیت ن لیگی قیادت پر مقدمہ درج
مولانا فضل الرحمان سیلکٹڈ، پارٹی رہنما کے بیان پر جے یو آئی کا اجلاس طلب،اہم فیصلے متوقع
بہتر ہے کہ فضل الرحمان نیب میں پیش ہوکرجوب دیں،حکومتی دھمکی آ گئی