باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے10چینی کمپنیوں کے وفد کی ملاقات ہوئی ہے،
چینی کمپنیاں توانائی،مواصلات،زراعت،سائنس ٹیکنالوجی سمیت اہم شعبوں میں کام کررہی ہیں،وزیراعظم آفس سے جاری اعلامیہ کے مطابق شرکانے موجودہ حکومت کی کاروباری دوست پالیسیوں پراطمینان کااظہارکیا،چینی کمپنیوں کامختلف شعبوں میں مزیدکاروباری مواقع تلاش کرنےکےعزم کااظہارکیا.
چینی سفیر کا کہنا تھا کہ پالیسی سطح پر پیش کی جانے والی اصلاحات سے چینی کاروباری برادری کے اعتمادمیں اضافہ ہوا، کورونا کے بعد پاکستان کوترقی میں ایک اہم شراکت دارکےطورپردیکھاجارہاہے،
کپتان ہو تو ایسا،اپوزیشن کی سازشوں کے باوجود وزیراعظم عمران خان کو ملی اہم ترین کامیابیاں
وزیراعظم عمران خان نے ٹرمپ سے کشمیر بارے بڑا مطالبہ کر دیا
وزیراعظم عمران خان سے چینی وزیر خارجہ کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
ہم اپنی سرزمین پرکسی دہشتگرد گروپ کوکام کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، وزیراعظم
نائن الیون کے بعد پاکستان نے امریکہ کی جنگ میں شامل ہو کر بہت بڑی غلطی کی، وزیراعظم عمران خان
کشمیر سے متعلق سوال پر ٹرمپ نے کیا جواب دیا؟ جان کر ہوں حیران
سی پیک بارے امریکی بیان اندرونی معاملات میں مداخلت ،امریکہ باز آ جائے، رضا ربانی
امریکہ نے سی پیک بارے ایسی کیا بات کی کہ چینی سفیر ناراض ہو گئے
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سی پیک اتھارٹی آرڈیننس پر دستخط کردیئے
سی پیک کے خلاف امریکی سازشیں، اسد عمر میدان میں آ گئے،ایسا جواب دیا کہ….
سی پیک کے خلاف امریکی سازشیں، امریکی سفیربھی بول پڑے، کیا کہا؟
وزیراعظم نے معروف چینی کمپنی کےنمائندوں کاخیرمقدم کیا،وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ پاکستان چین کےساتھ اپنے تعلقات کومستحکم کرنے کے لیے بہت اہمیت دیتا ہے دونوں ممالک کے عوام کے کاروباری تعلقات کومضبوط بنانااولین ترجیح ہے، ہماری حکومت چینی سرمایہ کاروں کوہرممکن سہولت کی فراہمی کواولین ترجیح دے گی،چینی کمپنیاں پاکستان میں اپنے علاقائی دفاترقائم کریں،