ہمارے پاس ایک بیانیہ اور وہ نواز شریف کا، شہباز، حمزہ ہمارے سپاہی، مریم نواز

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ ایک بار پھر نواز شریف اور شہبازشریف سرخرو ہوئے

مریم نواز کا کہنا تھا کہ برطانیہ کی عدالت سے ایسا فیصلہ آیا کہ ان کی زبانیں بند ہوگئی،گر ہم پر جھوٹے مقدمات نہ بنتے تو لوگوں کو کیسے پتہ چلتا سچ اور جھوٹ کیا ہے مسلم لیگ ن لمبی ریس کا گھوڑا ،ہمارا مستقبل ماضی سے زیادہ شاندار ہے،پارٹی میں جہاں جہاں اختلاف ہوں گے دشمن کا وار کامیاب ہوگا اختلافات بھلا کر الیکشن لڑا تو ہمیں فتح ملی،پارٹی کا نقصان ہر شخص کا نقصان ہوتا ہے،پوری جماعت نوازشریف کے ساتھ کھڑی ہوجائے تو پھرفری اینڈ فئیر الیکشن ملے گا،ظالم پلیٹ میں رکھ کر حق نہیں دے گا حق لینا پڑتا ہے،ہر بار دھاندلی نہیں ہوتی ،ہر ظلم کا حساب دینا پڑے گا،ہم انتقام پر یقین نہیں رکھتے مکافات عمل زندگی کا سب سے بڑا اصول ہے،اگر دنیا دنیاوی طاقتوں پہ چلتی رہتی تو کسی کا محاسبہ نہ ہوتا،سزا اور جزا حشر کے دن تک موقوف نہیں ہوتی،زندگی خود سزا دیتی ہے،ہر وقت بیانیے کی بات اس لیے ہوتی ہے کہ ہمارے پاس ایک بیانیہ ہے،کسی اور کے پاس بیانیہ ہے ہی نہیں ہے،نواز شریف کا ایک ہی بیانیہ ہے، اختلاف رائے زندہ جماعتوں میں ہوتا ہے اس میں پریشانی کی ضرورت نہیں،میاں صاحب فیصلہ کرتے ہیں تو شہباز،حمزہ سمیت سب سپاہی بن کر کھڑے ہوتے ہیں،

مریم نوازشریف نے پیپلزپارٹی پر نا م لیے بغیر تنقید کی اور کہا کہ ایسی جماعت بھی ہے جو کہتی ہے ہم لڑ نہیں سکتے مجبور ہیں،وہ جماعت ظاہر ایسے کرتی ہے جیسے ان کی حکومت بننے والی ہے،

@MumtaazAwan

مریم نواز ویڈیو سکینڈل ، اندر کی کہانی، مبشر لقمان کی زبانی ، رپورٹ سچ نکلی

چیف الیکشن کمشنر کوحکم دیں کیونکہ تمہارے پاس اس کی بھی ویڈیوز ہونگی،شہری کا مریم نواز کو جواب

ویڈیو سیکنڈل ناصر جنجوعہ سمیت تین ملزمان کو بری کرنے کا حکم

عدالت میں مریم نواز حمزہ شہباز کے گلے لگ گئیں،ویڈیو سامنے آ گئی

نواز شریف کا فیصلہ میرٹ پر ہوا، ارشد ملک احتساب عدالت سے فارغ، وزیر قانون کی تصدیق

ن لیگ کی طرف سے جاری ویڈیو کی کوئی قانونی حیثیت نہیں: مراد سعید

معاملہ کسی جج کو فارغ کرنے کا نہیں………مریم نواز نے کیا کہہ دیا

مریم نواز اور کیپٹن ر صفدر میں ہونے لگی ہے جلد جدائی،خبر سے کھلبلی مچ گئی

مریم نواز ایک بار پھر "امید” سے، کیپٹن ر صفدرخوشی سے نہال

عدالت پہنچنے پر مریم نواز نے کارکنان کے لئے جاری کیا حکم،ن لیگی رہنماؤں کو روک دیا گیا

اور ….مریم نواز کی ویڈیو بھی لیک ہو گئی

Shares: