ہماری طرف آئے تو ایئر سٹرائیک کریں گے، بھارت کی طالبان کو دھمکی
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارت نے طالبان کو دھمکی لگا دی ہے

بھارتی ریاست اتر پردیش کے ہندو انتہا پسند وزیراعلیٰ یوگی ادتیا ناتھ نے طالبان کو افغانستان پر ائیر اسٹرائیک کی دھمکی دی ہے ، بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق ہندو انتہا پسند وزیراعلیٰ یوگی ادتیا ناتھ نے لکھنو میں ایک پروگرام کے دوران خطاب کرتے ہوئے افغان طالبان کی حکومت کو دھمکی دی ہے، یوگی ادتیا کا کہنا تھا کہ طالبان کی وجہ سے پاکستان اور افغانستان دونوں متاثر ہیں لیکن اگر طالبان نے بھارت کی جانب پیشقدمی کی تو ائیر اسٹرائیک تیار ہے ،مودی کے ہوتے ہوئے بھارت طاقتور ملک بن چکا کوئی ہماری طرف میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا

بھارتی ریاست اتر پردیش کے ہندو انتہا پسند وزیراعلیٰ یوگی ادتیا ناتھ ہمیشہ سے پاکستان اور بھارتی مسلمانوں کے خلاف بیان دیتے چلے آ رہے ہیں، بھارت کی ہندوتوا سرکار مسلمانوں کے خلاف اپنی دلی نفرت کو واضح کرنے کا کوئی موقع نہیں جانے دیتی . بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما اور اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے ایک بار کہا تھا کہ آزادی کے وقت پاکستان جانے کے بجائے ہندوستان میں رہنے کو ترجیح دینے والوں نے بھارت پر کوئی احسان نہیں کیا ہے۔یہ ہر محب الوطن شہری کی ذمہ داری تھی

طالبان کے کابل پر کنٹرول کے بعد کشمیری مجاہدین کے حوصلے بلند،مودی سرکار نے سر پکڑ لیا

واقعی طالبان کشمیر پہنچ گئے؟ بھارتی فوج کی دوڑیں لگ گئیں

افغان طالبان کا خوف یا کچھ اور، مودی سرکار کی نئی چال سامنے آ گئی

افغانستان میں طالبان کی حکومت کے قیام کے بعد سے مودی سرکار نے کئی اجلاس کئے، مودی کو مشیروں نے مشورہ دیا کہ ابھی تک طالبان کے حوالہ سے کوئی بھی لائحہ عمل اختیار نہ کیا جائے اور معاملے کو دیکھا جائے، مودی سرکار کو خدشہ ہے کہ طالبان کہیں کشمیر کی طرف نہ آ جائیں

@MumtaazAwan

نورمقدم کے قاتل کو بھاگنے نہیں دیں گے،دوٹوک جواب،مبشر لقمان کا دبنگ اعلان

مبشر لقمان کو ظاہر جعفر کا نوٹس تحریر-سید لعل حسین بُخاری

نور مقدم کیس، فنڈ ریزنگ اور مبشر لقمان کے انکشاف، بیٹا اور بیٹی نے نوازشریف کو ڈبودیا تاریخی رسوائی، شلپا شیٹھی، فحش فلمیں اور اصل کہانی؟

نور مقدم کیس اور مبشر لقمان کو دھمکیاں، امریکہ کا پاکستان سے بڑا مطالبہ، ایک اور مشیر فارغ ہونے والا ہے

جب تک مظلوم کوانصاف نہیں مل جاتا:میں پیچھے نہیں ہٹوں‌ گا:مبشرلقمان بھی نورمقدم کے وکیل بن گئے

مبشرلقمان آپ نے قوم کی مظلوم مقتولہ بیٹی کےلیےآوازبلند کی:ڈرنا نہیں: ہم تمہارے ساتھ ہیں:ٹاپ ٹویٹرٹرینڈ ،

:نورمقدم کی مظلومیت کیوں بیان کی: ظاہر جعفر کے دوست ماہر عزیز کے وکیل نے مبشرلقمان کونوٹس بھجوا دیا

طالبان کا خوف،مودی نے سعودی عرب سے مدد مانگ لی؟ سعودی شخصیت کا دورہ بھارت متوقع

Shares: