باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق خاتون صحافی نے حامد میر کو ادھار دی گئی رقم کی واپسی کا مطالبہ کر دیا
خاتون صحافی روبی رزاق نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر حامد میر سے اپنی ادھار دی گئی رقم کی واپسی کا مطالبہ کیا، روبی رزاق کا کہنا تھا کہ جناب حامد میر صاحب. آپ نے 1989 میں کچھ رقم ادھار لی تھی جب میں جنگ اخبار میں ملازمت کررہی تھی جو آج تک واپس نہیں کی. آہ ادھار رقم کی معافی کیلئے اس وقت کے کامرس رپورٹر طاہر مجید کو میرے پاس لائے تھے کہ قرض معاف کردیا جائے لیکن میں نے معاف نہیں کیا تھا.
روبی رزاق کا کہنا تھا کہ میں نے آج آپکا ایک انٹرویو دیکھا سوشل میڈیا پہ جس میں آپ نے بیرون ملک جانے کا عندیہ دیا ہے برائے مہربانی جانے سے پہلے میرا قرض ادا کردیں. میرے حالات کچھ سال سے اچھے نہیں تھے میں نے اپنی رقم کی واپسی کیلئے آپ سے رابطہ کرنے کی کوشش کی تو رابطہ نہ ہوسکا آپ سے گزارش ہے کہ میرا قرض واپس کر کے شکریہ کا موقع دیں.
حامد میر کو کیوں اور کس کے کہنے پرنکالا گیا؟ تہلکہ خیز انکشاف
#حامد_میر_کو_گرفتار_کرو ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ
نواز شریف کا علاج اس سے کروایا جائے جس نے اسد طور کو دو دن میں ٹھیک کر دیا،صارفین
جیو کے معروف اینکر کا آخر لمبا رشتہ ختم ہونے ہی والا ہے، مبشر لقمان
حامد میر پر بڑی پابندی لگا دی گئی
جیو سے نکالے جانے کے بعد حامد میر نے بھی بڑا اعلان کر دیا
حامد میرکو نکالے جانے پر ن لیگی رہنما نے بھی بڑا اعلان کر دیا
حامد میر کے خلاف انداج مقدمہ کیلئے ایک اور درخواست،سزائے موت دی جائے، مطالبہ
مارنا پیٹنا اور پھر کہنا کہ لڑکی کے بھائیوں نے کیا ہے اسکا کوئی فائدہ نہیں ،حامد میر