حریم شاہ کا وفاقی کابینہ اجلاس میں تذکرہ، فردوس عاشق اعوان نے کیا کہا؟

0
47

حریم شاہ کا وفاقی کابینہ اجلاس میں تذکرہ، فردوس عاشق اعوان نے کیا کہا؟

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ ویڈیو لیکس کرنے کے بعد میڈیا پر خبروں کی زینت بنی ہوئی ہیں، سوشل میڈیا پر حریم شاہ پر ایک طرف تنقید کی جا رہی ہے تو دوسری جانب حکومت کے خلاف سوشل میڈیا پر اسے بڑے طوفان کے طور پر سمجھا جا رہا ہے اور یہاں تک کہا جا رہا ہے کہ مولانا آزادی مارچ کر کے جو کام نہ کر سکے وہ حریم شاہ کر رہی ہے، کئی صارفین کا کہنا ہے کہ حریم شاہ کو مسلم لیگ ن کی مریم نواز کی جگہ ہونا چاہئے کیونکہ مریم نواز نے بھی حکومت کے خلاف سازشیں کیں ویڈیو جاری کیں لیکن وہ جعلی تھیں لیکن حریم شاہ کی جاری ویڈیو کی ابھی تک کسی نے تردید نہیں کی.

گزشتہ روز وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، اجلاس میں ایجنڈے پر بات چیت ہوئی، سوشل میڈیا پر وفاقی کابینہ اجلاس کے حوالہ سے صارفین نے ٹویٹ کئے اور کہا کہ اجلاس میں سب کو منع کر دیا گیا ہے کہ حریم شاہ کے ساتھ کوئی رابطہ میں نہ رہے، وفاقی کابینہ کے حوالہ سے سوشل میڈیا پر بڑی تنقید کی گئی ،کیا واقعی وفاقی کابینہ اجلاس میں حریم شاہ کے حوالے سے کوئی بات چیت ہوئی؟

کابینہ اجلاس کے بعد فردوس عاشق اعوان نے میڈیا بریفنگ دی تو اس میں حریم شاہ کے حوالہ سے بھی سوال سامنے آیا، صحافی نے فردوس اعوان سے استفسار کیا کہ ’کیا کابینہ کے اجلاس میں ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کا ذکر بھی ہوا ؟

جس پر معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ یہ ہمارے اختیار میں ہے کہ گیجٹس سے اپنی زندگی کو جہنم بنالیں یا جنت.

حریم شاہ باز نہ آئی، وفاقی وزیر کی ویڈیو لیک کرکے شرمناک الزامات عائد کر دیئے

شیخ رشید کی ویڈیو لیک، حریم شاہ پھر میدان میں آ گئی؟ کیا کہا؟

عمران خان کی ویڈیو لیک کر دوں گی، حریم شاہ کی نئی ٹویٹ کے بعد کھلبلی مچ گئی

میرا پیچھا چھوڑ دیں، حریم شاہ کس کی منتیں کرنے لگ گئی؟ سب حیران رہ گئے

دوسروں کی ویڈیو لیک کرنیوالی حریم شاہ کی ایسی "حقیقت” سامنے آئی کہ سب حیران رہ گئے

شیخ رشید نے نکاح متعہ کیا ہے، حریم شاہ کے انکشاف پر سب حیران

حریم شاہ کے الزامات، شیخ رشید نے کونسا قدم اٹھا لیا؟ سب حیران رہ گئے

شیخ رشید نے خاموشی توڑ دی،حریم شاہ کو کال کر کے کیا کہا؟ ریکارڈنگ منظر عام پر

حریم شاہ کی "لیکس” کا سلسلہ جاری، فیاض الحسن چوہان کی کال ریکارڈنگ شیئر کر دی

شیخ رشید کی کردار کشی، حریم شاہ کو کس نے دیا ٹاسک؟ باغی ٹی وی سب سامنے لے آیا

حریم شاہ نے کس ملک کی شہریت کے لئے اپلائی کر دیا؟ سن کر فیاض الحسن چوہان پریشان

ننگے ہونے کے لئے تیار ہو جاؤ، حریم شاہ نے کس کو شرمناک دھمکی دی؟

سراج الحق بھی……حریم شاہ نے کیا تہلکہ خیر انکشاف

حریم شاہ کی کسی شخص کے گھٹنے پر بیٹھنے کی تصویر وائرل، وہ شخص کون؟ حریم نے خود بتا دیا

حریم شاہ کی "لیکس” زرتاج گل بھی میدان میں آ گئیں، کیا کہا؟ جان کر ہوں حیران

سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان کے طیارے سے چوری کرنے اور بعد میں معافی مانگنے والی ٹک ٹاک گرل حریم شاہ دفتر خارجہ کے کمیٹی روم میں پہنچ گئی تھی جس کا سوشل میڈیا پر چرچاہوا، ٹویٹر پر ویڈیو جاری ہونے کے بعد وزیراعظم ہاؤس نے نوٹس لیا ہے اور تحقیقات کا حکم دیا تھا تا ہم تحقیقاتی رپورٹ ابھی تک سامنے نہیں آ سکی

غیر سنجیدہ خاتون حریم شاہ وزارت خارجہ کے اہم کمیٹی روم میں کیسے پہنچیں ؟ کس کے ساتھ گئیں ؟ اس کا ذمہ دار کون ہے سوالات اٹھ گئے، وزیراعظم ہاؤس کے نوٹس لینے کے بعد تحقیقات کا آغاز کیا گیا تھا تا ہم کیا تحقیقات ہوئیں اور کس کو ذمہ دار ٹھہرایا گیا کچھ معلوم نہ ہو سکا

حریم شاہ، صندل خٹک نےمشبر لقمان کے خلاف سازش رچانےکا اعتراف کرتے ہوئے معافی کی درخواست کردی

حریم شاہ کی ویڈیو جاری ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق پر انگلیاں اٹھی تھیں،صارفین کا کہنا ہے کہ وزارت خارجہ کمیٹی روم میں حریم شاہ کو لے جانے میں نعیم الحق کا ہاتھ ہو سکتا ہے تاہم تحقیقات کے بعد سب سامنے آئے گا.

معروف اینکر مبشر لقمان کے خلاف سازشی عناصر ننگے ہوگئے ، سازش فیاض الحسن چوہان نے تیار کی ، سازشی کرداروں نے راز اگل دیئے

سوشل میڈیا ایکٹوسٹ فرحان ورک نے ٹویٹر پر کہا کہ جو بھی حریم شاہ کو ایسی حساس جگہوں پر لے کر گیا اس کی تفتیش کی ضرورت ہے۔ اگر حریم شاہ جا سکتی ہے تو معلوم نہیں کہ کون کون پہلے بھی ایسے جا چکا ہے؟ حریم شاہ کی تو ٹک ٹاک سے پتہ چلا۔ یہ انتہائی حساس نوعیت کا مسلہ ہے۔ اس کی مکمل چیکنگ کی ضرورت ہے.

Leave a reply