‌حزب اقتداراور حزب اختلاف کو یہ خبر بھی ہونی چاہیے کہ فرانس اسلام دشمنی میں‌بہت آگے نکل چکا، انصارعباسی

‌حزب اقتداراور حزب اختلاف کو یہ خبر بھی ہونی چاہیے کہ فرانس اسلام دشمنی میں‌بہت آگے نکل چکا، انصارعباسی

باغی ٹی وی : معروف صحافی انصار عباسی نے اپنی ایک ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان، نواز شریف، مریم نواز، بلاول بھٹو اور دوسرے سیاسی رہمناوں کو کوئی خبر دے کہ فرانس اسلام دشمنی میں بہت آگے نکل گیا جس کے خلاف احتجاج کریں اور اسلامی دنیا کے سربراہان کو باور کروائیں کہ ایک آواز ہو کر مغرب کے اس گھناونے اور گستاخانہ اقدام کو روکنے میں اپنا کردار ادا کریں۔

https://twitter.com/miqazi/status/1320233309880856576?s=20
ایک اور ٹویٹ میں انصار عباسی نے ایک اور ٹویٹ کی جس میں‌ فرانس کی مصنوعات کا بائیکاٹ تھا
اسی طرح فرانسیسی صدر کی اسلام دشمنی کو واضح‌کرتے ہوئے ان کی ایک اور ٹویٹ‌ہے


اس سے قبل ترک صدر طیب اردوان نے کہا تھا کہ اسلام اورمسلمانوں کی توہین برداشت نہیں :فرانسیسی صدرکودماغی معائنےکی ضرورت ہے،طیب اردوان پھرمیکرون پربرس پڑے ،اطلاعات کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہےکہ فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون کو دماغی معائنے کی ضرورت ہے۔

ترکی مڈیا کے مطابق ٹیلی ویژن پر اپنے خطاب میں ترک صدر نے فرانسیی ہم منصب ایمانوئیل میکرون کو ان کی مسلم مخالف پالیسیوں پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔

طیب ارداوان کاکہنا تھاکہ ایسے سربراہِ مملکت کے بارے میں سوائے اس کےکیا کہا جاسکتا ہے کہ وہ سب سے پہلے اپنے دماغ کا معائنہ کروائے جو اپنی ریاست کے مختلف مذہب سے تعلق رکھنے والے لاکھوں افراد سے ایسا برتاؤ کرتا ہے۔

Comments are closed.