مزید دیکھیں

مقبول

کراچی:پارک کی کھدائی کے دوران اسلحے کی بوریاں برآمد

کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن سیکٹر ایل ون میں...

بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کو لندن میں احتجاج کا سامنا

بھارتی وزیر خارجہ ایس جے شنکر کو لندن میں...

صدرزرداری وفاق کی علامت نظرنہیں آئے،بیرسٹر گوہر

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے چئیرمین بیرسٹر گوہر...

ٹی 20 ٹیم سے ڈراپ پربابراعظم کےوالد بول پڑے

دورہ نیوزی لینڈ میں ٹی 20 اسکواڈ کا حصہ...

ہیرے کی انگوٹھی ،موٹروے پولیس نے مالک تک پہنچا دی

موٹر وے پولیس نے گم ہو جانے والی بیش قیمت ہیرے کی انگوٹھی تلاش کر کے مالک تک پہنچا دی ۔

لقمان نامی شخص اپنے خاندان کے ہمراہ سوات ایکسپریس وے پر ،سوات سے پشاور کی جانب سفر کرتے ہوئے ، پلئ کے قریب ٹنل نمبر ون میں ان کی پیش قیمت انگوٹھی گر گئی۔انگوٹھی کی قیمت ایک لاکھ بیس ہزار روپے بتائی جاتی ہے ۔لہذا اس فیملی نے انگوٹھی کی تلاش شروع کر دی ،کچھ دیر بعد موٹروے پولیس بھی مدد کے غرض سے موقع پر پہنچی اور گاڑیوں کو محفوظ طریقے سے پارک کروا کر تلاش میں ان کی مدد کی ۔لیکن انگوٹھی نہ مل سکی ۔

جس پر لقمان اپنے خاندان کے ہمراہ اپنا رابطہ نمبر دیکھ کر وہاں سے چلا گیا ۔موٹروے پولیس کی جانب سے تلاش جاری رکھی گئی بعد ازاں انگوٹھی کو تلاش کر لیا گیا اور انگوٹھی ملنے کی اطلاع مالکان کو دے دی گئی ۔بعد ازاں اس خاندان نے آ کر انگوٹھی وصول کی اور موٹروے پولیس کی اس کاوش کو سراہا ۔

وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی بھی اسلام آباد پولیس کے خلاف بول اٹھے

اسلام آباد جرائم کا گڑھ بن گیا، روز پولیس مقابلے، ڈکیتیاں، وجہ کیا؟ تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد ڈاکوؤں کیلیے جنت بن گیا، یکے بعد دیگرے آٹھ وارداتیں

اسلام آباد،ایک رات میں 14 وارداتیں،پولیس اہلکار بنیادی سہولیات سے محروم

سیما کو گرفتاری کے بعد ضمانت مل گئی 

ضمانت ملی تو ملک کے بعد مذہب بھی بدل لیا،

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan