اسلام آباد ڈاکوؤں کیلیے جنت بن گیا، یکے بعد دیگرے آٹھ وارداتیں

0
67
سفاک باپ نے 22 سالہ بیٹی کو گولیاں مار کر لاش سوٹ کیس میں بند کر کے سڑک کنارے پھینک دی

اسلام آباد ڈاکوؤں کیلیے جنت بن گیا، یکے بعد دیگرے آٹھ وارداتیں

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں امن و امان کی صورتحال انتہائی مخدوش ہو چکی ہے، جرائم میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے

تھانہ کورال کے علاقے یکے بعد دیگرے 8 وارداتیں ہوئی ہیں،شہری لٹتے رہے پولیس مقدمات درج کرنے کی دعوے کرتی رہی۔ایک رات کے دوران 8 وارداتوں میں شہری قیمتی سامان سے محروم ہو گئے ،کھنہ پل کے قریب مسلح واردات ڈاکو موبائل فون چھین کر فرار ہو گئے،غوری ٹاون بلال کریمی سٹور پر واردات ہوئی،ملزمان دکان کے تالے توڑ کر موبائل فون اور نقدی لے اڑے ،علی پور فراش نامعلوم چور شہری کا موٹر سائیکل لے کر فرار ہو گئے، ایئر پورٹ ہاوسنگ سوسائٹی سے نامعلوم چور شہری کا رکشہ لے کر فرارہو گئے،غوری ٹاون فیز سیون میں نامعلوم چور تالے توڑ کر تعمیراتی سامان لے اڑے غوری ٹاون مین سروس روڈ سے چور شہری کا لاکھوں روپے کا قیمتی سامان لے اڑے ،کورال کے علاقے شریف آباد سے چور شہری کی لاکھو روپے مالیت کی بکریاں لے اڑے

واضح رہے کہ  وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی بھی اسلام آباد پولیس کے خلاف بول اٹھے .اعظم سواتی نے کہا کہ اسلام آباد پولیس نے ایک بے گناہ شہری کو 6 دن کیلیے جیل بھیجا ،ڈی آئی جی آپریشنز کی بات نہیں سنوں گا آئی جی کو بلایا جائے کمیٹی سب سے اہم فورم ہے کوئی اسے نظر انداز نہیں کرسکتا چیئرمین کمیٹی محسن عزیز نے کہا کہ ہم ایوان کو 21 رپورٹس ارسال کر چکے ہیں ہم نے 6 ماہ میں کمیٹی کے 15 اجلاس کیے،اسلام آباد میں دوبارہ اسمارٹ لاک ڈاؤن کی طرف جانا پڑے گا ،سینیٹر دوست محمد نے کہا کہ ہم پولینڈ سے واپس اسلام آباد ایئر پورٹ پہنچے ،ایئرپورٹ کے اندر ہمیں ایف آئی اے اورکسٹمز نے کھنگالا،ائیر پورٹ کے باہر آئے تو اسلام آباد پولیس الگ سے چیکنگ کررہی تھی ،معاملہ اگلے اجلاس میں تمام ایجنسیوں اور اداروں کے آنے تک ملتوی کردیا گیا

آرڈر پر عمل نہ ہوا تو سیکریٹری داخلہ، چیف کمشنر، آئی جی اسلام آباد پیش ہوں،عدالت

میرا کچرا،میری ذمہ داری،برطانوی ہائی کمشنر ایک بار پھر مارگلہ کی پہاڑیوں پر پہنچ گئے

وزیراعظم کی رہائشگاہ بنی گالہ کے قریب کسی بھی وقت بڑے خونی تصادم کا خطرہ

مارگلہ کے پہاڑوں پر قبضہ،درختوں کی کٹائی جاری ،ادارے بنے خاموش تماشائی

سپریم کورٹ کا مارگلہ ہلز میں مونال ریسٹورنٹ کے حوالہ سے بڑا حکم

مارگلہ ہلز ، درختوں کی غیرقانونی کٹائی ،وزارت موسمیاتی تبدیلی کا بھی ایکشن

 ماحولیاتی منظوری کے بغیر مارگلہ ایونیو کی تعمیر کیس پر فیصلہ محفوظ 

جو نقشے عدالت میں پیش کئے گئے وہ سب جعلی،یہ سب ملے ہوئے ہیں، مارگلہ ہلز کیس میں چیف جسٹس کے ریمارکس

نور مقدم قتل کیس، ظاہر جعفر پر ایک اور مقدمہ درج

مارگلہ کی پہاڑیوں پر تعمیرات پر پابندی عائد

ایف نائن پارک میں شہری پر حملے کا مقدمہ تھانہ مارگلہ میں درج کر لیا گیا

وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی بھی اسلام آباد پولیس کے خلاف بول اٹھے

اسلام آباد جرائم کا گڑھ بن گیا، روز پولیس مقابلے، ڈکیتیاں، وجہ کیا؟ تہلکہ خیز انکشاف

Leave a reply