کالام کا معروف ہنی مون ہوٹل سیلابی ریلے میں بہہ گیا، ویڈیو
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سیلاب نے ملک بھر کے کئی حصوں میں تباہی مچا دی ہے
سوات میں آج سیلاب نے بڑے بڑے ہوٹل گرا دیئے، آنکھوں کے سامنے ہوٹل گرنے کے مناظر کئی شہریوں نے دیکھے، ویڈیو بھی وائرل ہو چکی ہیں، سوات میں دریا کنارے قائم کالام کا سب سے بڑا ہوٹل ہنی مون ہوٹل بھی سیلاب میں بہہ گیا،وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سیلابی ریلا ہوٹل کے پاس سے گزرتا ہے اور تھوڑی دیر مین ہوٹل کو اپنے ساتھ بہا کر لے جاتا ہے، مبینہ اطلاعات کے مطقب ہوٹل کو پہلے ہی خالی کروا لیا گیا تھا جس کی وجہ سے کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر ہر ایک صارف کہتے ہیں کہ ہنی مون ہوٹل سیلابی ریلے بہہ گیا اربوں روپے کا نقصان یہ میرے دوست حاجی ہمایوں شنواری کا ہوٹل جو دو ہزار دس میں بھی یہ سیلاب نظر ہوگیا تھا مجھے بہت افسوس ہے اللہ تعالیٰ حاجی ہمایوں کے مددگار ہو آمین
ہنی مون ہوٹل سیلابی ریلے بہہ گیا اربوں روپے کا نقصان یہ میرے دوست حاجی ہمایوں شنواری کا ہوٹل جو دو ہزار دس میں بھی یہ سیلاب نظر ہوگیا تھا مجھے بہت افسوس ہے اللہ تعالیٰ حاجی ہمایوں کے مددگار ہو آمین pic.twitter.com/wd7XLCrtYY
— Sherin Zada (@sherinzada) August 26, 2022
وادی سوات میں سیلابی صورتحال،مدین اور بحرین میں متعدد عمارتیں منہدم#Sindhflood #Taunsaflood #DGKhanflood #Rajanpurflood #Balochistanflood #SaveSaraikiWasaib #Pakhtoonkhwaflood #DIKhanflood #Swatflood pic.twitter.com/KOwJ8Xsm5a
— Ghazanfar Abbas (@ghazanfarabbass) August 26, 2022
سوات کے مختلف علاقوں میں سیلابی ریلے بڑے بڑے مکانات کو بہا کر لے گئے ہیں، ،اس موقع پر موجود شہری استغفراللہ اور اللہ اکبر کی صدائیں لگارہے ہیں۔سوات کے مختلف علاقوں میں شدید سیلابی صورتحال ہے جس سے ہر طرف تباہی کے مناظر ہیں
وزیراعظم فلڈ ریلیف اکاؤنٹ 2022 میں عطیات جمع کرانے کی تفصیلات
سیلاب سے اموات،نقصانات ہی نقصانات،مگر سیاستدان آپس کی لڑائیوں میں مصروف، مبشر لقمان پھٹ پڑے
لک بھر میں بارشوں اور سیلاب سے900 سے زائد افراد جاں بحق ہوئے
بالاکوٹ، آٹھ افراد سیلاب میں بہہ گئے،سوات میں عمارت گرنے کا خوفناک منظر، ویڈیو
وادی سوات میں دریائے سیلاب بپھر گیا،،،سیلابی صورتحال ،لینڈ سلائیڈنگ ،،کالام ،مدین اور بحرین میں متعدد عمارتیں منہدم#Sindhflood #Taunsaflood #DGKhanflood #Rajanpurflood #Balochistanflood #SaveSaraikiWasaib #Pakhtoonkhwaflood #DIKhanflood #Swatflood pic.twitter.com/W0J4kZgFOT
— Ghazanfar Abbas (@ghazanfarabbass) August 26, 2022