ذائقہ دار اور لذیذ کھویا ملائی قلفی بنانے کی ترکیب

0
50

اجزاء:
کھویا ایک پاؤ
پستہ دو کھانے کے چمچ
کریم 400 گرام
ایواپوریٹڈ ملک سولہ اونس
کیوڑہ ایک چائے کا چمچ
بریڈ سلائس دو عدد
کنڈینسڈ ملک 400 گرام

ترکیب:
ایواپوریٹڈ ملک کو فریزر میں رکھ کر آدھا فریز کریں یعنی کچا پکا جما لیں پھر بلینڈر میں کھویا کریم کنڈینسڈ ملک بریڈ سلائس کیوڑہ پستہ فریز ایواپوریٹڈ ملک ڈال کر اچھی طرح بلینڈ کر کے قلفی کے سانچوں میں دال کر فریزر میں رکھ دیں جب فریز ہو جائیں تو سانچوں میں سے نکال کر سلائس کاٹ لیں اور سرو کریں

Leave a reply