ہم الیکشن جیتیں گے،کوئی نہیں کہہ سکے گا کہ یہ سازش کانتیجہ ہے،بلاول
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری نے گلگت میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ غذرکوشہید بھٹونے ضلع کادرجہ دیا، آپ سب نے پیپلز پارٹی کوزندہ رکھا ہے،
بلاول زرداری کا کہنا تھا کہ گلگت بلتستان کےعوام کا مطالبہ ہےکہ انہیں صوبہ چاہیے، 15نومبر ہمارے اور آپ کے امتحان کادن ہے ،گلگت بلتستان کے نوجوانوں کا مطالبہ ہے کہ روزگاردیا جائے،گلگت بلتستان کے عوام کا مطالبہ ہےکہ سینیٹ اورقومی اسمبلی میں نمایندگی دی جائے.یہ منشورگلگت بلتستان کے عوام کا منشور ہے،
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی چھٹورکھنڈ کے مقام پر منعقدہ کارنر میٹنگ میں شرکت، عوام کا پرجوش نعروں میں مثالی استقبال@BBhuttoZardari #GhizerMainTeerChalega pic.twitter.com/bC2hWzreYh
— Mir Zamrad Ali Talpur (@MirZamrad) November 2, 2020
بلاول زرداری کا مزید کہنا تھا کہ ہمارا منشورکسی کے اشارے پر نہیں بنا،یہ الیکشن عام الیکشن نہیں ریفرنڈم ہے،ہم الیکشن جیتیں گے،کوئی نہیں کہہ سکےگا کہ یہ سازش کانتیجہ ہے، پاکستان اورچین کے معاشی اورمواصلاتی معاہدہ سے جی بی میں ترقی کا آغازہوا تھا،گلگت بلتستان کے لوگ پیپلزپارٹی کےساتھ کھڑے ہیں،100دن میں تبدیلی کاوعدہ کیا گیا اب کہتے ہیں تبدیلی سوئچ نہیں کہ آن کیا جائے،وزیراعظم آپ لوگوں کی طاقت سےڈرے ہوئے ہیں،وزیراعظم سے پوچھنا چاہیےکہ آپ کو اب گلگت بلتستان کا خیال کیوں آیا؟
بلاول گلگت پہنچ گئے، کارکنان سے ایئر پورٹ پر خطاب کے دوران کیا بڑا اعلان
شہباز صاحب،جو آپ نے خدمت کی اس کا صلہ اللہ سے مانگیں،آپکا موقف سنیں گے،عدالت
شہباز شریف بیٹی کے ہمراہ عدالت میں پیش، حمزہ شہباز جیل میں ہوئے بیمار
جج صاحب،میں آج عدالت میں یہ چیز لے کر آیا ہوں،عدالت نے شہباز شریف کو دیا کھرا جواب
شہباز شریف عدالت پہنچ گئے،نیب کی شہباز شریف کی ضمانت کی درخواست مسترد کرنے کی استدعا
کن گراونڈز پر گرفتاری درکار ہے بتایا جائے؟ شہباز شریف کے وکیل کی عدالت سے استدعا
عدالت میں شہباز شریف کے وارنٹ گرفتاری پیش،شہباز شریف کے وکیل نے کی سیاسی گفتگو
شہباز شریف کی ممکنہ گرفتاری، سی سی پی او لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئے، اہم حکم دے دیا
گلگت بلتستان میں انتخابات،تحریک انصاف نے بھی انتخابی مہم تیز کر دی
بلاول زرداری کا مزید کہنا تھا کہ سی پیک منصوبہ گلگت بلتستان اورگوادر کی وجہ سےملا،سی پیک کےتحت گلگت بلتستان کےلوگوں کوابھی تک حصہ نہیں ملا،پیپلزپارٹی عوام کی خدمت پریقین رکھتی ہے، 15 نومبرکو تیر کے نشان پرمہر لگائیں،جیت آپ کی ہو گی،