ہم آپ کے لئے جتنا کرسکے اس سے بڑھ کرکریں گے،عدالت کی یقین دہانی

0
45

ہم آپ کے لئے جتنا کرسکے اس سے بڑھ کرکریں گے،عدالت کی یقین دہانی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت ہوئی

سندھ ہائی کورٹ نے ایس ایس پی انویسٹی گیشن سے رپورٹ طلب کرلی،سندھ پولیس نے عدالت میں کہا کہ آئی جی خیبرپختونخوا سے معلومات حاصل کی ہیں، معلوم کیا جا رہا ہے کیا کہ شہری مراکز میں ہے یا نہیں،عدالت نے 3 ہفتوں میں پیش رفت رپورٹ طلب کرلی

سندھ ہائیکورٹ لاپتہ بچوں کی عدم بازیابی پر پولیس حکام پر برہم ،بڑا حکم دے دیا

لاپتہ افراد بازیابی کیس: ہائی کورٹ نےغفلت برتنے پر 4 ڈی ایس پیز معطل کردیئے

سندھ ہائیکورٹ کا تاریخی کارنامہ،62 لاپتہ افراد بازیاب کروا لئے،عدالت نے دیا بڑا حکم

انسان کی لاش مل جائے انسان کو تسلی ہوجاتی ہے،جبری گمشدگی کیس میں عدالت کے ریمارکس

عمران خان لاپتہ، کیوں نہ نواز شریف کیخلاف مقدمے کا حکم دوں، عدالت کے ریمارکس

لاپتہ افراد کا سراغ نہ لگا تو تنخواہ بند کر دیں گے، عدالت کا اظہار برہمی

لاپتہ افراد کی عدم بازیابی، سندھ ہائیکورٹ نے اہم شخصیت کو طلب کر لیا

ایس ایس پی سی ٹی ڈی نے کہا کہ ان کا بیٹا دہشت گرد نہیں تھا،ہم نے حراست میں نہیں لیا،ہم ان کے بیٹے کی ہرممکن تلاش کی کوشش کریں گے،جسٹس نعمت اللہ نے کہا کہ ہم آپ کے لئے جتنا کرسکے اس سے بڑھ کرکریں گے، ہم کسی کی پرواہ کیے بغیر وہ سب کریں گے جو نہیں بھی کیا جاتا،اب ایس ایس پی وعدہ کررہے ہیں ان کو ایک اور موقع دیتے ہیں،

جسٹس نعمت اللہ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ لاپتہ افرادکے اہلخانہ کا اعتماد اٹھ جانا ہمارے لیے افسوس کا مقام ہے،عدالت نے لاپتہ شہری اور دیگر سے متعلق رپورٹس غیر تسلی بخش قرار دے دیں عدالت نے وفاقی حکومت اور دیگر اداروں سے تفصیلی رپورٹس طلب کرلیں

عدالت نے 22 اپریل تک لاپتا شہری سمیر کو بازیاب کراکےرپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا،عدالت نے کیس کی سماعت 22 اپریل تک ملتوی کر دی

لاپتہ افرادکے اہلخانہ کا اعتماد اٹھ جانا ہمارے لیے افسوس کا مقام ہے،عدالت

Leave a reply