میں کوئی بچہ نہیں بڑے بڑے کام دکھا چکا ہوں :مولانا فضل الرحمن کی کھری کھری باتیں‌

0
31

اسلام آباد:میں کوئی بچہ نہیں بڑے بڑے کام دکھا چکا ہوں :مولانا فضل الرحمن کی کھری کھری باتیں‌،اطلاعات کے مطابق پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کہتے ہیں کہ میں کوئی بچہ نہیں بڑے بڑے کام دکھا چکا ہوں :

مولانا فضل الرحمن کہتے ہیں‌کہ میرے آصف زرداری ، میاں نوازشریف سمیت سب سےخصوصی تعلقات ہیں ، اوریہ تعلقات کوئی نئے نہیں ہیں‌

فضل الرحمان نے اپنی عقل کی تعریف کرتے ہوئے کچھ ایسے جملے کہے کہ سننے والے بھی دنگ رہ گئے وہ کہتے ہیں کہ اللہ نے عقل دی ہے،اپنا نفع نقصان نہ سمجھ سکیں توہمیں سیاست کرنے کا حق نہیں

مولا نا فضل الرحمن نے حکومت پرالزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کا اتحاد توڑنےکی سازشیں ہورہی ہیں لیکن ہم بچے نہیں

Leave a reply