اداروں کے خلاف آپ نے دشمنوں کی زبان استعمال کی،ہم یہ کام نہیں ہونے دیں گے،شبلی فراز

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ پرویز رشید اور دیگر کو چیلنج دیا تھا انہوں نے قبول کیا ،اب راناثنااللہ اور پرویز رشید کو مستعفی ہونا چاہیے،

شبلی فراز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جلسے میں اداروں کے خلاف زبان استعمال کی گئی،ان کو غریبوں کے دکھ درد کا کیا پتہ ؟اپوزیشن کا پہلا شو فلاپ ہوگیا،اداروں کے خلاف آپ نے دشمنوں کی زبان استعمال کی،اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کو برداشت نہیں کیا جائے گا

شبلی فراز کا مزید کہنا تھا کہ اپوزیشن نے جوکل زبان استعمال کی وہ انتہائی گھٹیا زبان تھی، بلاول بھٹو نے خواتین سے متعلق جوزبان استعمال کی اس پر افسوس ہوا ہے، اپوزیشن کے پاس کوئی پروگرام نہیں، انھوں نے عوام کے لیے کچھ نہیں کیا، ان کا پہلا شو فلاپ ہوا، ان کا کوئی مستقبل نہیں،

وفاقی وزیر فواد چوھدری کا کہنا تھا کہ 11پارٹیاں 15 سے 18 ہزار لوگ بھی اکٹھے نہیں کر پائے، نوازشریف کاعمل ایسا ہے جیسے ناراض محبوبہ،عمران خان نے کہاتھا احتساب کا عمل شروع ہوگا یہ اکٹھے ہو جائیں گے، مسلم لیگ والوں سے کہتاہوں خطرناک کھیل نہ کھیلے نواز شریف کو سمجھ نہیں آرہی کہ کیسے بدلہ لیں،میں نوازشریف کو باہر بھیجنے کے حق میں نہیں تھا،

فواد چوھدری کا مزید کہنا تھا کہ اداروں کے خلاف بات کیا غداری کے زمرے میں نہیں آتی؟نوازشریف کو لندن سے واپس لایاجائے گا،امید ہے آپ اپنے باقی جلسے موخر کردیں گے ،ان کو اپنی اصلیت نظر آگئی ، ان کو مزید جلسوں پر نظر ثانی کرنی چاہیے،مولانا فضل الرحمان نے تو گزشتہ روز خالی کرسیوں سے خطاب کیا،نواز شریف خطرناک بیانیے پر کام کررہے ہیں ، یہ بیانیہ ناکام ہوگا، گزشتہ روز کےجلسے میں کشمیر اور کلبھوشن پر کوئی بات نہیں کی گئی، پاکستان کے اداروں پر تنقید بھارت کا ایجنڈا ہے،

گوجرانوالہ جلسہ،اپوزیشن کے سرگرم کارکنان کی ممکنہ گرفتاری کیلئے مرتب فہرست باغی ٹی وی نے حاصل کر لی

سیاسی اجتماعات پر پابندی سے متعلق درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ

کارکنوں کی گرفتاریوں کا کوئی جواز نہیں، گرفتاریوں سے تحریکیں زور پکڑتی ہیں، رانا ثناءاللہ

پی ڈی ایم کے حکومت مخالف جلسہ سے قبل دہشت گردی کا تھریٹ جاری

عمران نیازی حکومت ناکام، اب ہتھکنڈوں سے نہیں بچے گی،احسن اقبال کا دعویٰ

پی ڈیم ایم جلسہ، بلاول زرداری کہاں پہنچ گئے؟ سب حیران

پی ڈی ایم جلسہ، میڈیا کی انٹری کہاں سے ہو گی؟ اہم شخصیات کے جلسہ گاہ کے دورے

ہمیں سیکورٹی تھریٹ ایشو کرنے کی بجائے حکومت یہ کام کرے، احسن اقبال میدان میں آ گئے

گوجرانوالہ ،پی ڈی ایم جلسہ کی سیکورٹی کس جماعت کے سپرد کی گئی؟

پی ڈیم جلسہ،سٹیڈیم میں کتنے افراد کے بیٹھنے کی گنجائش؟

نا اہل عمران نیازی کو کس نے وزیر اعظم بنایا؟ بنی گالہ،زمان پارک کی رسیدیں دینا پڑیں گی، نواز شریف

نواز شریف کی تقریر کا بوجھ ن لیگ برداشت کر پائے گی؟

اپوزیشن کو گوجرانوالہ میں منہ کی کھانا پڑی،عمران خان یہ کام نہیں کریگا، اعظم سواتی

جن پر امید تھی انہوں نے بھی ساتھ چھوڑ دیا، جنگ اخبار پی ڈی ایم کے ساتھ ہاتھ کر گیا

نواز شریف بانی ایم کیو ایم 2 بن گئے،ن لیگ کے خلاف کیا کام ہونا چاہئے؟ شیخ رشید بول پڑے

Comments are closed.