بیمار ہتھنی کے علاج میں لاپرواہی برتنے پر سینئر ڈائریکٹر زو عہدے سے فارغ

0
33

کراچی چڑیا گھر میں بیمار ہتھنی کے علاج میں لاپرواہی برتنے پر سینئر ڈائریکٹر زو کو عہدے سے فارغ کردیا گیا۔

کراچی چڑیا گھر میں بیمار ہتھنی کے علاج میں لاپرواہی برتنے پر سینئر ڈائریکٹر زو کو عہدے سے فارغ کردیا گیا۔ کراچی کے چڑیا گھر میں ہتھنی نورجہاں کی بیماری کے معاملے میں لاپرواہی برتنے پر سینئر ڈائریکٹر زو خالد ہاشمی کو عہدے سے ہٹادیا گیا۔ سینئر ڈائریکٹر کراچی چڑیا گھر خالد ہاشمی کو عہدے سے ہٹانے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔
مزید یہ بھی پڑھیں؛
عمران خان اور اس کے لوگوں نے مل کر پاکستان کو دو حصوں میں تقسیم کر دیا ہے،بھارتی تجزیہ نگار
خیبرپختونخوا، پی ٹی آئی دور میں بھرتی سوشل میڈیا انفلوانسر پھر بے روزگار ہو گئے
پاؤڈر سے کینسر کا دعویٰ کرنیوالوں کوجانسن اینڈ جانسن کمپنی کی 8.9 بلین ڈالر کی پیشکش
برازیل کے پرائمری سکول میں نوجوان نے کلہاڑٰ کے وار سے 4 بچوں کوہلاک اور 4 کو زخمی کر دیا
جعلی مکھیوں سےاصلی مکھیوں کواپنی طرف راغب کرنے والا پھول
فلم فئیر نےسلمان خان سے وعدہ کرکے ان کی جگہ کس دوسرے اداکار کو ایوارڈ دیا
کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ،بھارتی کرکٹ بورڈ نے ایڈوائزری جاری کر دی
تفصیلات کے مطابق خالد ہاشمی پر جانوروں کی دیکھ بھال نہ کرنے کا الزام ہے، گورنر سندھ کامران ٹسوری نے ہتھنی کے آپریشن کے وقت خالد ہاشمی کی غیر موجودگی پر بھی ناراضی کا اظہار کیا تھا۔ دوسری جانب خالد ہاشمی کا کہنا ہے کہ ایڈمنسٹریٹر کو بتا دیا تھا کہ میری والدہ کی طبیعت ناساز ہے، اس لیے ہتھنی کے آپریشن کے وقت نہیں آ سکا۔

Leave a reply