مبشر لقمان آفیشیل یوٹیوب چینل پر بات کرتے ہوئے سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں بہت بڑے بڑے کرمنل پیدا ہوئے ہیں، 2018 ملک ہیں اگر تو انکے سب کے حصے کے کرمنل اور نالائق ہمارے ملک میں ہیں کوئی سیاست، کوئی بیورو کریٹ، کوئی میڈیا کے نام پر، پچاس ساٹھ سال جو گیس کو جلایا، چولہے جلائے، اگر اس پر بجلی کنورٹ کرتے، یا گیس پر کرتے، جیسے آسٹریلیا میں الیکٹرک چولہے استعمال ہو رہے ہوتے ہیں تو کتنی بڑی نعمت ہوتی کہ بجلی بھی سستی ہوتی اور گیس بھی وافر ہوتی لیکن ہم نے گیس کو جلایااور اڑا دیا، ہماری منصوبہ بندی ویسے ہی ہوتی ہے،ہمیں ایک گھنٹے کی لوڈشیڈنگ برداشت نہیں لیکن ڈیم بنانے کا کہا جائے تو لوگ جانیں دینے کو تیار ہو جاتے ہیں کہ نہیں بننے دیں گے، ہیٹ ویو آ گئی لیکن پانی ضائع کرنے والے اور درخت کاٹنے والے کو کچھ نہیں کہا جا رہا
مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ عمران خان کوشش کر رہے ہیں کہ انکو کوئی راستہ مل جائے، حکومت کہے کہ ہم انکی حفاظت نہیں کر سکتے انکو باہر بھیج رہے ہیں ، اس طرح نہیں ہونا، خان کو کوٹ لکھپت میں ڈالنا ہے یا مچھ میں، بحث اس پر ہو رہی ہے، بندیال صاحب کیا چاہتے ہیں جتنی پلاننگ کے ساتھ جو کچھ ہوا وہ سب کے سامنے ہے، 17 رکنی بینچ کا فیصلہ آ چکا ہے کہ یہ صحیح ہے، اب سات رکنی بینچ کونسا فیصلہ کرے گا، میری مرضی کا آئین ، ایسا نہیں ہونا چاہئے، حکومت اس فیصلے کو نہیں مانے گی، کچھ نہیں ہو گا
مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ دو ماہ کے بعد پی پی اور ن کی محبت سامنے آ جائے گی، الیکشن کا اعلان ہونے دیں جتنی بھی محبت ہے وہ ہوا سے نکل جائے گی، ایک ماہ کی ہی بات ہے صرف، اگر اکتوبر میں الیکشن ہیں تو اگست میں نواز شریف کو واپس آنا ہے، اب وہ سیریس ہیں، انکو پتہ ہے کوئی گرفتار نہیں کرے گا، آتے ہی وہ عدالت میں چلے جائیں گے، پارلیمنٹ پہلے ہی ایک قانون پاس کر چکی، نواز شریف کی واپسی کے بعد پی پی اور ن لیگ کی محبت کا حال کیا ہو گا ؟ یہ الیکشن کا اعلان ہوتے ہی سب دیکھیں گے،بلاول کی اب باری لگ رہی ہے، اگلی حکومت پی پی کی ہو گی، پی پی کے وزیراعظم بلاول ہی نظر آ رہے ہیں،
زمان پارک کی جادوگرنی، عمران پر دس سال کی پابندی حسان نیازی کہاں؟ پتہ چل گیا
لوٹوں کے سبب مجھے "استحکام پاکستان پارٹی” سے کوئی اُمید نہیں. مبشر لقمان
لوگ لندن اورامریکہ سے پرتگال کیوں بھاگ رہے ہیں،مبشر لقمان کی پرتگال سے خصوصی ویڈیو
الیکشن کیلیے تیار،تحریک انصاف کا مستقبل تاریک،حافظ سعد رضوی کا مبشر لقمان کوتہلکہ خیز انٹرویو
بشریٰ بی بی، بزدار، حریم شاہ گینگ بے نقاب،مبشر لقمان کو کیسے پھنسایا؟ تہلکہ خیز انکشاف
تحریک انصاف میں پھوٹ پڑ گئی، فرح گوگی کی کرپشن کی فیکٹریاں بحال
عمران خان، تمہارے لئے میں اکیلا ہی کافی ہوں، مبشر لقمان
عمران ریاض کو واقعی خطرہ ہے ؟ عارف علوی شہباز شریف پر بم گرانے والے ہیں
پاکستانیوں کے پاس اندھا پیسہ، پرتگال میں مبشر لقمان نے کیا دیکھا؟
انڈین کرکٹ ٹیم پاکستان کیوں نہیں آرہی ؟ بھارتی ہائی کمشنر نے مبشر لقمان کو کیا بتایا۔