عمران خان ملک کو ڈاکو اسٹیٹ بنا رہے ہیں، احسن اقبال

0
45
ahsan iqbal

عمران خان ملک کو ڈاکو اسٹیٹ بنا رہے ہیں، احسن اقبال

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ عدالت عظمیٰ نے اپنے احکامات پر عمل نہ کرنے پر یوسف رضا گیلانی کو ہٹادیا تھا،

احسن اقبال کا کہنا تھا کہ عمران خان آپ مافیا سے نہیں لڑرہے، پاکستان سے لڑ رہے ہیں، آپ کی لڑائی پاکستان کی ترقی کے ساتھ ہے، عمران خان سی پیک سے لڑ رہے ہیں، حکومت نے آئی ایم ایف کو یقین دہانی کرائی 2026 تک دفاعی،ترقیاتی بجٹ میں اضافہ نہیں ہوگا،عمران خان سی پیک سے لڑ رہے ہیں،آپ سب سے بڑے مافیا ہیں، آپ مافیا کے سردار ہیں، بجلی کی قیمتوں میں 4 روپے فی یونٹ سے زیادہ کا اضافہ کیا جارہا ہے،لوگ اپنے اے سی اور پنکھے بند کرنے پر مجبور ہوں گے، جتنے آپ بجلی کے نرخ بڑھائیں گے اتنی ہی بجلی چوری میں اضافہ ہوگا،

گیلانی کے ایک ہی چھکے نے ن لیگ کی چیخیں نکلوا دیں

بلاول میرا بھائی کہنے کے باوجود مریم بلاول سے ناراض ہو گئیں،وجہ کیا؟

ندیم بابر کو ہٹانا نہیں بلکہ عمران خان کے ساتھ جیل میں ڈالنا چاہئے، مریم اورنگزیب

ن لیگ بڑی سیاسی جماعت لیکن بچوں کے حوالہ، دھینگا مشتی چھوڑیں اور آگے بڑھیں، وفاقی وزیر کا مشورہ

مجھے کیوں نکالا…..کس کس جماعت کو پی ڈی ایم سے نکال دیا گیا؟

سینیٹ اجلاس ،پہلے خطاب میں یوسف رضا گیلانی کا حکومت کا ساتھ دینے کا اعلان،مولانا، مریم پریشان

سینیٹ میں خفیہ کیمرے لگنے پر چیئرمین سینیٹ کا بڑا اعلان،ن لیگ کے مطالبے پر پی پی کا ہنگامہ

آپ ایوان کا ماحول ٹھیک کرائیں، زبان ہمارے پاس بھی ہے،سینیٹ میں گرما گرمی

احسن اقبال کا مزید کہنا تھا کہ پارٹ ٹائم وزیر خزانہ سے کام چلا رہے ہیں، حکومت تین سال سے پارٹ ٹائم وزیر خزانہ سے چل رہی ہے، مخالفین اور اپنوں کے ساتھ انتقامی کارروائی کر رہے ہیں، آپ کے پاس ٹیم نہیں، آپ کو نہیں پتا حکومت کیسی چلتی ہے،ملک کو ڈاکو اسٹیٹ بنا رہے ہیں، اس سے معیشت نہیں چلتی، نالائقی کا مافیا عمران خان کی قیادت میں پاکستان کا سب سے بڑا خطرہ بن چکا ہے، پاکستان کی ریاست کو بد ترین خطرات لاحق ہوچکے ہیں،

Leave a reply