عمران خان نے ٹکٹو ں کی تقسیم کیخلاف درخواستوں پرنظرثانی کا عمل کل سے شروع کرنے کا اعلان کردیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنوں کی جانب سے ٹکٹو ں کی تقسیم پر احتجاج کے بعد عمران خان نے درخواستوں پرنظرثانی کا عمل شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ جبکہ عمران خان کا کہنا تھاکہ ٹکٹوں کی تقسیم کے خلاف درخواستوں پرنظرثانی کے عمل کا آغاز کل ہو گا۔
انہوں نے کہا کہ نظرثانی کا عمل 26 اپریل تک جاری رہے گا۔ خیال رہے کہ پی ٹی آئی نے پنجاب اسمبلی کیلئے اپنے امیدوار فائنل کرلیے ہیں اور ساتھ ہی ٹکٹس بھی جاری کردیے ہیں۔ پی ٹی آئی کارکنوں اور رہنماؤں کی جانب سے ٹکٹو ں کی تقسیم پر احتجاج کیا گیا ہے۔
مزید یہ بھی پڑھیں؛
انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا
ووٹ کا حق سب سے بڑا بنیادی حق ہے،اگر یہ حق نہیں دیاجاتا تو اس کامطلب آپ آئین کو نہیں مانتے ,عمران خان
سعیدہ امتیاز کے دوست اورقانونی مشیرنے اداکارہ کی موت کی تردید کردی
جانوروں پر ریسرچ کرنیوالے بھارتی ادارے نےگائے کے پیشاب کو انسانی صحت کیلئے مضر قراردیا
یورپی خلائی یونین کا نیا مشن مشتری اور اس کے تین بڑے چاندوں پر تحقیق کرے گا
برطانوی وزیرداخلہ کا پاکستانیوں کو جنسی زیادتی کا مجرم کہنا حقیقت کے خلاف ہے،برٹش جج
جماعت اسلامی سےمذاکرات،عمران خان کی ہدایات پر پی ٹی آئی کی تین رکنی کمیٹی قائم
بھارتی مسلمان رکن اسمبلی کوبھائی سمیت پولیس حراست میں ٹی وی کیمروں کے سامنے گولیاں ماردی گئیں
خیال رہے کہ اس سے قبل پارٹی ٹکٹوں پر کافی رہنماء ناراض ہوگئے کیونکہ پی ٹی آئی نے پیسے والوں کو ٹکٹ دیئے تھے جس پر احتجاج کیا گیا اور کہا گیا کہ یہ ناانصافی ہے کیونکہ جن کا حق ہے انہیں محروم رکھا گیا ہے.