پشاور:اقتدار کیا گیا عمران خان پاکستان توڑنے کی باتیں کرنے لگے۔اطلاعات کے مطابق اس وقت پاکستان میں جہاں ایک طرف سیاسی عدم استحکام میں اضافہ ہورہا ہے وہاں عدم برداشت میں بھی اضافہ ہورہا ہے ،
اس حوالےسےسوشل میڈیا پرکچھ ایسے حقائق سامنے آرہےہیں جن کو جان کر پریشانی میں اضافہ ہورہا ہے ،
اس حوالے سے یہ معلوم ہوا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کے بارے میں کہا جارہا ہے کہ عمران خان اس وقت جارحانہ انداز میں اپنی سیاسی جدوجہد کو جاری رکھے ہوئے ہیں، ان کے رویے میں بالکل لچک نہیں آرہی ، اس لیے وہ کبھی کہتے ہیں کہ پاکستان پر ایٹم بم مار دو۔
اس حوالے سے آج ان کا ایک انٹروائرل ہوا ہے جس میں عمران خان کی طرف سے کچھ ایسی چیزیں سامنے آرہی ہے جس میں انہوں نےآج یہ کہا کہ میں یہ کہتا ہوں کہ پاکستان کے تین حصے ہونگے اور ساتھ ہی عمران خان نے پاکستان کے de-nuclearہونے کے بارے میں بھی غیر ذمہ دارانہ بیانات دئیے۔
یاد رہے کہ عمران خان اس سے پہلے بھی امریکہ میں نیوکلئیر کے حوالے سے اور اُسامہ بن لاد ن کے حوالے سے انتہائی متنازعہ اور غیر ضروری بیانات دے چکے ہیں۔
اس حوالے سے عمران خان کے سیاسی مخالفین کی طرف سے ان کے ان بیانات کو آڑے ہاتھوں لے رہے ہیں اور ان کے مختلف بیانات پر سخت پریشان ہیں