مٹھو طوطا اپنے مالک کے خلاف وعدہ معاف گواہ بن گیا ، دلچسپ کہانی پولیس کی زبانی

0
51

نیدرلینڈز: مٹھو طوطا اپنے مالک کے خلاف وعدہ معاف گواہ بن گیا ، دلچسپ کہانی پولیس کی زبانی پولیس نے بولنے والے ایسے طوطے کو حراست میں لے کر تھانے میں بند کر دیا ہے جس کے بارے میں کہا جا رہا ہے وہ اپنے چور مالک کے خلاف گواہی دے سکتا ہے۔یہ واقعہ ہالینڈ میں‌پیش آیا

اداکار فردوس جمال اور بیٹے حمزہ فردوس کے درمیان نظریاتی اختلافات ، حمزہ نے شوبز کی دنیا کو خیر باد کہہ دیا ،

ڈچ حکام نے اس واقعہ کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہاکہ پولیس نے شک پر ایک ڈچ طوطے کو پولیس نے گرفتار کر کے لاک اپ کر دیا ہے،پولیس کا کہنا ہےکہ طوطے کا مالک ایک مجرم پیشہ آدمی ہےاور کئی وارداتوں میں‌ملوث ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ انھوں نے طوطے کو گواہ کے طور پر تحویل میں لیا ہے،پولیس کا دعویٰ ہے کہ طوطے نے اپنے مالک کے خلاف چوری کی گواہی دی ہے۔

“کینسر کی 20 اقسام کی شناخت کے لیے فقط ایک بلڈ ٹیسٹ ، انقلابی ٹیسٹ کے چرچے عام ہوگئے” لاک ہے

کینسر کی 20 اقسام کی شناخت کے لیے فقط ایک بلڈ ٹیسٹ ، انقلابی ٹیسٹ کے چرچے عام ہوگئے

ہالینڈ کے سیکورٹی حکام کے مطابق ایک دکان میں چوری کرنے والے مشتبہ شخص کو گزشتہ جمعرات کو گرفتار کیا گیا تو اس وقت اس کے کندھے پر طوطا بھی بیٹھا ہوا تھا۔
پولیس نے کہا ہے کہ چور مالک کے خلاف گواہی میں یہ بولتا طوطا مددگار ہو سکتا ہے کیونکہ طوطے نے ابتدائی تحقیقات میں کچھ معلومات فراہم کردی ہیں‌

“ڈاکٹر شعیب سڈل نے72 سال بعد قائد اعظم کے بارے میں ایسے جملے کہہ دیئے کہ ہرکوئی حیران ہوگیا” لاک ہے

ڈاکٹر شعیب سڈل نے72 سال بعد قائد اعظم کے بارے میں ایسے جملے کہہ دیئے کہ ہرکوئی حیران ہوگیا

 

دوسری طرف ڈچ پولیس کی جانب سے انسٹاگرام پر زیر حراست طوطے کی تصویر جاری کیے جانے کے بعد لوگوں نے پولیس کو تنقید کا نشانہ بنایا اور طوطے کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئےاس کے لیے قانونی معاونت کی پیش کش بھی کی۔

Leave a reply