چینی سائنسدان نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارت کا چندریان 3 مشن چاند کے قطب جنوبی پر نہیں اترا،
چین کے چاند کے مشنز سے متعلق پروگرام کے بانی سائنسدان نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارتی مشن چاند کے قطب جنوبی کے قریب نہیں اترا ،چینی سائنسدان Ouyang Ziyuan نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ بھارت کی جانب سے چاند کے قطب جنوبی پر اترنے کا دعویٰ درست نہیں ، چندریان 3 مشن کے اترنے کا مقام 69 ڈگری جنوبی عرض بلد تھا جو کہ قطب کے قریب نہیں درحقیقت چاند کا قطب جنوبی 88.5 اور 90 ڈگری جنوبی عرض بلد کے درمیان ہے ، بھارت نے چندریان کے ھوالہ سے جھوٹ بولا ہے، چندریان 3 قطب جنوبی سے 619 کلومیٹر دور موجود ہے
چینی سائنسدان کے اس بیان پر انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن (اسرو) ابھی تک خاموش ہے،
بھارت کا چندریان 3 مشن اگست کے آخری عشرے میں چاند پر اترا تھا ,مشن کی کامیابی کے بعد بھارت چاند پر سافٹ لینڈنگ کرنے والا دنیا کا چوتھا ملک جب کہ چاند کے قطب جنوبی پر پہنچنے والا پہلا ملک بن گیا تھا
خلائی ایجادات؛ بھارت بمقابلہ پاکستان
اسلامی شرعی احکامات کا مذاق اڑانے پر عمران نیازی کے خلاف راولپنڈی میں ریلی نکالی
ویڈیو آ نہیں رہی، ویڈیو آ چکی ہے،کپتان کا حجرہ، مرشد کی خوشگوار گھڑیاں
بھارت کا خلائی مشن چندریان تھری چاند کے سفر پر روانہ ہ
مشن کو کامیاب بنانے والے پریشان ہیں کیونکہ انہیں کئی ماہ کی تنخواہ نہیں ملی
چندریان تھری کے سفر میں کوئی رکارٹ نہیں آئی