بھارت سے بیک ڈور رابطوں کا معاملہ،پیپلز پارٹی نے بڑا مطالبہ کر دیا
بھارت سے بیک ڈور رابطوں کا معاملہ، پیپلز پارٹی کے رہنما رضا ربانی نے سینیٹ میں توجہ دلاوَ نوٹس جمع کرا دیا
توجہ دلاؤ نوٹس میں کہا گیا کہ معمول کی کارروائی معطل کر کے یورپی یونین کی جانب سے منظور قرارداد پر بحث کرائی جائے،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی معاملے پر ایوان کو آگاہ کریں، امریکا میں متحدہ عرب امارات کے سفیر نے پاک بھارت بیک ڈور ڈپلومیسی سے متعلق بیان دیا، الزام عائد کیا گیا کہ بیک ڈور ڈپلومیسی کے لیےمتحدہ عرب امارات سہولت فراہم کر رہا ہے،کیا پاک بھارت بیک ڈور ڈائیلاگ ہو رہے ہیں؟ کیا پاک بھارت انٹیلی جنس ایجنسیز کے درمیان رابطہ ہے؟ جو بھی صورتحال ہے ایوان کو آگاہ کیا جائے
بھارت کے ساتھ تجارت کی بحالی، خصوصی اجلاس میں وزیراعظم کا بڑا اعلان
بدنامہ زمانہ کلب نے مسلمانوں کے لئے "حلال سیکس” متعارف کروا دیا
لاک ڈاؤن میں سوشل میڈیا پر لڑکیوں کا "ریپ” کرنے کی منصوبہ بندی
لندن پلٹ جوان نے کئے گھریلو ملازمہ سے جسمانی تعلقات قائم، ملازمہ میں ہوئی کرونا کی تشخیص
کرونا کے مریض صحتیاب ہونے کے بعد کب تک کریں جسمانی تعلقات قائم کرنے سے پرہیز؟
پاک بھارت سیز فائر، کس عرب ملک کے حکمران نے کردار ادا کیا؟ تہلکہ خیز انکشافات