جسٹس اقبال حمید الرحمان کو چیف جسٹس فیڈرل شریعت کورٹ تعینات کردیا گیا۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی منظوری کے بعد وزارت قانون نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے. جس کے مطابق جسٹس اقبال حمید الرحمان کی تعیناتی کی مدت تین سال ہوگی۔

جسٹس اقبال حمید الرحمان کو چیف جسٹس فیڈرل شریعت کورٹ تعینات کردیا گیا۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی منظوری کے بعد وزارت قانون نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے. جس کے مطابق جسٹس اقبال حمید الرحمان کی تعیناتی کی مدت تین سال ہوگی۔ واضح رہے کہ 16 مئی کو جوڈیشل کمیشن آف پاکستان نے اقبال حمید الرحمٰن کو وفاقی شرعی عدالت کا اگلا چیف جسٹس مقرر کرنے کی تجویز دے دی۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن اجلاس میں تجاویز کی متفقہ طور پر منظوری دی گئی۔
مزید یہ بھی پڑھیں؛
آئین کا تحفظ ہمارے بنیادی فرائض میں شامل ہے۔ چیف جسٹس
100 واں ڈے،پی سی بی نے بابر اعظم کی فتوحات کی فہرست جاری کر دی
لندن میں نواز شریف کے نام پرنامعلوم افراد نے تین گاڑیاں رجسٹرکرالیں،لندن پولیس کی تحقیقات جاری
بینگ سرچ انجن تمام صارفین کیلئے کھول دیا گیا
انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا
ووٹ کا حق سب سے بڑا بنیادی حق ہے،اگر یہ حق نہیں دیاجاتا تو اس کامطلب آپ آئین کو نہیں مانتے ,عمران خان
سعیدہ امتیاز کے دوست اورقانونی مشیرنے اداکارہ کی موت کی تردید کردی
سپریم کورٹ کے تیسرے سینیئر ترین جج جسٹس سردار طارق مسعود نے اس عہدے کے لیے اقبال حمید الرحمٰن کا نام تجویز کیا۔ جوڈیشل کمیشن سپریم کورٹ، ہائی کورٹس اور وفاقی شرعی عدالت میں ججز کا تقرر کرتا ہے۔

Shares: