اسلام آباد سمیت دیگر ائیر پورٹس پررہائشی کالونی کیلئے جگہ الاٹ کی جائے۔ ایف آئی اے

0
39
hawai ada

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے بڑے ہوائی اڈوں کے قریب 15 ایکڑسے زائد اراضی مانگ لی۔ اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایف آئی اے امیگریشن ہیڈکوارٹر نے وزارت ہوابازی کو مراسلہ بھجوا دیا۔ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ اسلام آباد سمیت دیگر ائیر پورٹس پررہائشی کالونی کیلئے جگہ الاٹ کی جائے۔

مزید یہ بھی پڑھیں؛
نگران وزیراعلیٰ پنجاب کا صوبہ بھر میں جعلی زرعی ادویات کے سدباب کے لئے کریک ڈاؤن کا حکم
اعظم سواتی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کی استدعا
آئین کا تحفظ ہمارے بنیادی فرائض میں شامل ہے۔ چیف جسٹس
100 واں ڈے،پی سی بی نے بابر اعظم کی فتوحات کی فہرست جاری کر دی
لندن میں نواز شریف کے نام پرنامعلوم افراد نے تین گاڑیاں رجسٹرکرالیں،لندن پولیس کی تحقیقات جاری
بینگ سرچ انجن تمام صارفین کیلئے کھول دیا گیا
انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا
ووٹ کا حق سب سے بڑا بنیادی حق ہے،اگر یہ حق نہیں دیاجاتا تو اس کامطلب آپ آئین کو نہیں مانتے ,عمران خان
سعیدہ امتیاز کے دوست اورقانونی مشیرنے اداکارہ کی موت کی تردید کردی
ایف آئی اے حکام کا مؤقف ہے کہ اہلکار8 گھنٹے ڈیوٹی کرتے ہیں، پبلک ٹرانسپورٹ سےائیرپورٹ بروقت پہنچنا ممکن نہیں، رات کے اوقات میں اہلکاروں کا آنا جانا بھی سیکیورٹی رسک ہے۔ مراسلے کے متن کے مطابق اسلام آباد ائیرپورٹ پر 2ایکڑ جبکہ کراچی ائیرپورٹ کیلئے10 ایکڑ اراضی دی جائے، ملتان ایئرپورٹ کے قریب ایک ایکڑ اراضی رہائشی سہولیات کیلئے چاہئے جبکہ لاہور، پشاور،کوئٹہ ،سیالکوٹ اور فیصل آباد ایئرپورٹ پر 4،4 کنال اراضی دی جائے۔

Leave a reply