مزید دیکھیں

مقبول

چائے پاکستان کی اچھی ہے، شازیہ مری کا بھارت سرکار کو پیغام

پیپلز پارٹی کی مرکزی ترجمان شازیہ مری کا کہنا...

یکم ذو القعدہ کب ہو گی؟سپارکو نے پیشگوئی کر دی

کراچی:پاکستان میں ذوالقعدہ کے چاند کی رویت کے لیے...

عازمین حج کے لیے ضروری ہدایات جاری

عازمین حج کے لیے وزارت مذہبی امور نے ضروری...

پروٹیکشن آف جرنلسٹس اینڈ میڈیا پروفیشنل ایکٹ کیخلاف درخواست پر نوٹس جاری

اسلام آباد ہائیکورٹ میں کیمرہ مین،فوٹو گرافر ،پروڈیوسر اور ایڈیٹرز کے سٹیٹس کے حوالے سے پی ایف یو جے کی پیٹیشن پر سماعت ہوئی

پروٹیکشن آف جرنلسٹس اینڈ میڈیا پروفیشنل ایکٹ کیخلاف درخواست پر نوٹس جاری کر دیئے گئے، اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے پی ایف یو جے کی جرنلسٹ ڈیفنس کمیٹی کے زریعے دائر درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے وفاق کو بذریعہ وزارت اطلاعات اور وزارت انسانی حقوق نوٹس جاری کرتے ہوئے، 9 فروری تک جواب طلب کر لیاعدالت نے اٹارنی جنرل کو بھی معاونت کے لیے نوٹس جاری کر دیا

جرنلسٹ ڈیفنس کمیٹی کی طرف سے سینئر وکلاء آفتاب عالم اور عمر اعجاز گیلانی اور بابر سمور عدالت میں پیش ہوئے، وکیل درخواست گزار نے کہا کہ پروٹیکشن آف جرنلسٹس اینڈ میڈیا پروفیشنل ایکٹ میں فوٹوگرافرز اور کیمرا مین ، ایڈیٹرز اور پروڈیوسر کی بطور جرنلسٹ تعریف درست نہیں کی گئی،

راولپنڈی اسلام آباد سمیت پورے ملک کے ویڈیو جرنلسٹ اور فوٹو جرنلسٹ کا کہنا ہے کہ جرنلسٹ پینل کے قائدین افضل بٹ ، ناصر زیدی ، طارق چوہدری ، شکیل انجم ، انور رضا ، صغیر چوہدری ، آصف بشیر چوہدری اور کاشف رفیق کے مشکور ہیں۔

مریم نواز کی گرفتاری کی تیاریاں شروع

دوسروں کی عزت کی دھجکیاں اُڑاؤ ، پگڑیاں اچھالو تو احتساب ہو رہا ہے،مریم اورنگزیب

نواز شریف حاضر ہو، اسلام آباد ہائیکورٹ نے طلبی کی تاریخ دے دی

نواز شریف کی نئی میڈیکل رپورٹ عدالت میں جمع، نواز ذہنی دباؤ کا شکار،جہاز کا سفر خطرناک قرار

جس ڈاکٹر کا سرٹیفیکٹ لگایا وہ امریکہ میں اور نواز شریف لندن میں،عدالت کے ریمارکس

عدالت کو مطمئن نہ کیا گیا تو فرد جرم عائد ہوگی،رانا شمیم کو ملا آخری موقع

رانا شمیم کے الزامات پر انکوائری کمیشن تشکیل دینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

بیان حلفی پر توہین عدالت کیس،رانا شمیم، انصارعباسی ایکبار پھر طلب

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan